"دھلائی مشین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB
م ←‏پیداوار بلحاظ ملک: clean up, replaced: ← (70), ← (27), ← (20) using AWB
سطر 2:
'''آلۂ دھلائی''' یا '''دھوآلہ''' کو اردو میں زبان{{زیر}} انگریزی سے جوں کا توں لے کر عموما{{دوزبر}} مگر بلاضرورتا{{دوزبر}} washing machine کے نام سے ہی یاد کیا جاتا ہے؛ مزید یہ کہ اسی آلۂ دھلائی کے لیے washer کا لفظ بھی دیکھنے اور سننے میں آتا ہے جسے اردو میں میم پر زیر کے ساتھ مغسولہ کہا جاتا ہے جو [[غسل]] سے بنا ہوا لفظ ہے۔ یہ [[آلہ]] جیسا کہ نام سے عیاں ہے کہ ایک ایسا آلہ ہوتا ہے کہ جسکے ذریعہ دھلائی کا مقصد ([[انسان]] کی کم از کم مداخلت کے ساتھ) حاصل کرا جاسکتا ہے۔ گویا کہ آلۂ دھلائی سے کسی بھی شۓ یا چیز کی دھلائی کا مفہوم ادا کیا جاسکتا ہے مگر بکثرت استعمال کے بعد یہ کلمہ اس آلے کے لیے ہی مخصوص ہوچکا ہے کہ جو [[کپڑے|کپڑے (laundry)]] کی دھلائی میں ملوث ہو؛ کپڑوں میں [[لباس]] ، [[تولیۓ]] ، [[چادریں]] اور دیگر روزمرہ استعمال میں آنے والی [[پوشاکیں]] شامل سمجھی جاتی ہیں۔
 
== پیداوار بلحاظ ملک ==
{| class="wikitable"
|-
! ملک !! تعداد<ref>Source: http://statinfo.biz/Geomap.aspx?region=world&act=6133&lang=2</ref> !! تاریخ<br/> معلومات
|-
| چین || 30,355,000 || 2005
|-
| اطالیہ || 9,680,000 || 2004
|-
| ریاستہائے متحدہ امریکہ || 9,531,000 || 2003
|-
| جنوبی کوریا || 4,977,000 || 2003
|-
| جرمنی || 4,856,000 || 2003
|-
| فرانس || 3,618,000 || 2004
|-
| جاپان || 2,622,000 || 2005
|-
| ترکی || 2,471,000 || 2003
|-
| برازیل || 2,266,000 || 2003
|-
| میکسیکو || 1,547,000 || 2003
|-
| پولینڈ || 1,481,000 || 2005
|-
| یوکرین || 322,000 || 2005
|-
| سویڈن || 124,000 || 2003
|-
| قازقستان || 72,800 || 2005
|-
| بیلاروس || 36,700 || 2005
|-
| مالدووا || 36,200 || 2005
|-
| رومانیہ || 25,000 || 2005
|-
| ازبکستان || 700 || 2005
|}