''[[اردو]], [[پشتو]]،[[پنجابی]] اور [[انگریزیں زبان]] بطور دوسری زبان''}}
|rels = اسلام
|related = [[بلوچ]], [['''ہندکوان]]''', [[سرائیکی قوم|سرائیکی]], [[پاشائی قوم|پاشائی]], [[نورستانی قوم|نورستانی]], [[بوروشو قوم|بوروشو]], دیگر ایرانی
}}
ہندکوان یا'''پنجابی پٹھان''' یا '''پنجابی پشتون''' ایک [[نسلی گروہ]] ہے جو پاکستان کے کہیں علاقوں بالخصوص [[پختونخوا]] کے [[مانسہرہ]]،[[ایبٹ آباد]]،[[ہری پور]]،[[تورغر]] ،اس کے ساتھ ساتھ مغربی-شمالی [[پنجاب]] اور [[کشمیر]] میں آباد ہیں۔ہندکون اور ہندکوان بھی کہا جاتا ہے اور پنجابی پٹھان یا پٹھان پنجابی بھی کہا جاتا ہیں کیونکہ نسلی طور پہ تو [[پشتون قبائیل سے متعلقہ ہیں لیکن زبان اور ثقافت [[پنجابی لوگ]]وں کا [[منزول]] ہے۔یہ لوگ [[ہندکو]] زبان کا استعمال کرتے ہیں اور ان کا اکثریت [[تعلیم یافتہ]] لوگوں کا ہے اس کے علاوہ ان کے خطے بھی سرسبز و شاداب ہیں۔