"ضلع وہاڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{ضلع چکوال}}
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
سطر 38:
| نشان_افقی =
| نشان_عمودی =
| نقشہ_عنوان = صوبہ پنجاب میں ضلع وہاڑی کا محل وقوع
| موقع_جال =
| ذیلی_نوٹ =
}}
 
'''ضِلع وِہاڑى''' پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر [[وہاڑی]] ہے۔ مشہور شہروں میں [[وہاڑی]]، [[بورے والا]] اور [[میلسی]] شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 20,90,416 تھا۔ ضلع وہاڑی میں عمومی طور پر اردو، پنجابی بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4364 مربع کلومیٹر ہے۔
 
 
 
 
== تحصیلیں==
سطر 60 ⟵ 57:
 
==زبان==
 
 
[[ملف:Dialects Of Punjabi Urdu.jpg|thumb|left| پنجابی کے لہجے]]
سطر 71 ⟵ 67:
{{Coord|29|36|N|71|44|E}} اور
{{Coord|30|22|N|72|53|E}}کے درمیان واقع ہے.
اس کے جنوبی طرف [[ضلع بہاولنگر]] اور [[ضلع بہاولپور]] مشرقی طرف [[ضلع پاکپتن]] مغربی جانب [[ضلع لودھراں]] اور [[ضلع خانیوال]] اور شمالی طرف [[ضلع ساہیوال]] اور خانیوال واقع ہیں.
ضلع وہاڑی کا کل رقبہ 4364 مربع کلومیٹر(1685مربع میل) ہے. اس کی لمبائی تقریباً 93 کلومیٹر(58میل) اور چوڑائی 47 کلومیٹر(29میل) ہے. ضلع وہاڑی کا زیادہ تر علاقہ میدانی اور زرخیز زمین پر مشتمل ہے اس کی زمین کپاس، گندم اور دیگر زرعی اجناس کے لیے انتہائی موزوں ہیں. ضلع وہاڑی [[نیلی بار]] علاقے میں ہے جو درہائے ستلج اور [[دریائے راوی]] کے درمیان کا علاقہ ہے. ضلع وہاڑی کی زرخیز زمین [[دریائے چناب]] اور راوی کے پانی سے سیراب کی جاتی ہے. ضلع وپاڑی میں وسیع اور اچھا نہری نظام موجود ہے اس میں دو بڑی نہریں ہیں پاکپتن کینال اور میلسی کینال(سدھنائی میلسی لنک کینال). ضلعے میں تمام چھوٹی بڑی نہروں کی تعداد 19 ہے جن کی کل لمبائی 1380 کلومیٹر ہے.
===نُلّہ===
سطر 133 ⟵ 129:
 
{{ضلع چکوال}}
 
[[زمرہ:ضلع وہاڑی| ]]