"جنگ لیپانٹو 1571ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 5:
|سلسلۂ_محارب= یورپ میں عثمانیوں کی جنگیں
|تصویر= [[تصویر:Battle_of_Lepanto_1571.jpg|300px]]
|بیان= ''جنگ لیپانٹو'' مصور: نامعلوم
|تاریخ= [[7 اکتوبر]] [[1571ء]]
|مقام= [[خلیج پطرس]]، [[بحیرۂ آیونین]]
سطر 23:
|نقصانات3=
|تذکرہ=
}}
 
''جنگ لیپانٹو''([[انگریزی]]: Battle of Lepanto، [[ترک زبان|ترکی]]:İnebahtı) [[یورپ]] کے عیسائیوں کے [[مقدس اتحاد]] اور [[سلطنت عثمانیہ]] کے درمیان [[7 اکتوبر]] [[1571ء]] کو لڑی جانے والی ایک بحری جنگ تھی جس میں اتحادی افواج کو کامیابی نصیب ہوئی۔
سطر 32:
 
اس جنگ میں ترکوں کے 80 جہاز تباہ ہوئے اور 130 اتحادیوں کے قبضے میں چلے گئے جبکہ 15 ہزار ترک ہلاک، زخمی یا گرفتار ہوئے اس کے مقابلے میں 8 ہزار اتحادی ہلاک یا زخمی ہوئے جبکہ ان کے 17 جہاز تباہ ہوئے۔ اس جنگ کے نتیجے میں بحیرۂ روم میں ترکوں کی برتری کا خاتمہ ہو گیا تاہم ترکوں سے بہت جلد اپنا بحری بیڑہ دوبارہ تشکیل دیا اور عیسائیوں کو ملنے والی عارضی برتری کا خاتمہ کر دیا۔
 
 
== متعلقہ مضامین ==
 
 
[[جنگ لیپانٹو 1499ء]]