"عبرانی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م clean up, replaced: ← (93) using AWB
سطر 2:
 
<tr>
<td></td>
<td>عبرانی کیلنڈر</td>
<td></td>
</tr>
<tr>
<td>نمبر شمار</td>
<td>مہینے کا عبرانی نام</td>
<td>دنوں کی تعداد</td>
</tr>
<tr>
<td>1</td>
<td>نسان (Nissan)</td>
<td>30 دن</td>
</tr>
<tr>
<td>2</td>
<td>یار (Lyar)</td>
<td>29 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>3</td>
<td>سیوان (Sivan)</td>
<td>30 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>4</td>
<td>تاموز (Tammuz)</td>
<td>29 دن</td>
 
</tr>
 
<tr>
<td>5</td>
<td>آوو (Av)</td>
<td>30 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>6</td>
<td>ایلول(Elul)</td>
<td>29 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>7</td>
<td>تشري(Tishrei)</td>
<td>30 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>8</td>
<td>چشوان(Cheshvan)</td>
<td>29 یا30 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>9</td>
<td>کسلیو(Kislev)</td>
<td>29 یا30 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>10</td>
<td>تیوت(Tevet)</td>
<td>29 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>11</td>
<td>شیوت(Shevat)</td>
<td>30 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>12</td>
<td>ادار اول(Adar I)</td>
<td>30 دن</td>
</tr>
 
<tr>
<td>13</td>
<td>ادار یا ادار دوئم(Adar / Adar II)</td>
<td>29 دن</td>
</tr>
 
 
</table>
 
[[عبرانی]] [[جنتری|کیلنڈر]] {{دیگر نام|عبرانی=הַלּוּחַ הָעִבְרִי}} [[یہودیت]] میں [[سال]] کے مہینوں اور دنوں کے [[حساب]] کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس سے [[توراح]] ([[یہودی]] عبادات کے [[دن]] اور [[اوقات]])، [[یہودی]] چھٹیوں کے [[دن]]، [[یارزیت]] (مرنے والوں کی [[برسی]] اور ان سے متعلق [[دُعا|دعا]])، اور مذہبی کتابوں کے مطالعہ کے [[وقت]] کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ دنوں کے اندازہ کے لیے دو طریقہ کار رائج ہیں، ایک [[70ء]] میں پہلی [[رومی]] [[یہودی]] [[جنگ]] میں دوسرے [[ہیکل]] کی تباہی سے پہلے کا جو [[چاند]] کی شکلوں کو دیکھ کر دنوں کے حساب کا ہے اور دوسرا [[موسی بن میمون]] کے اصول پر وضع کردہ طریقہ ہے جو [[70ء]] سے [[1178ء]] تک کے عرصہ میں مرتب کیا گیا۔
 
موجودہ [[جنتری|کیلنڈر]] کی بنیاد [[قمری و شمسی کیلنڈر]] ([http://en.wikipedia.org/wiki/Lunisolar_calendar lunisolar calendar)] ہے جو [[چینی کیلنڈر]] کی طرز پر مرتب ہے، جس میں دنوں کا حساب [[چاند]] کی شکلوں پر اور سالوں کا حساب [[سورج]] کے چکر پر کیا جاتا ہے، جو ایک طرف تو خالص [[اسلامی کیلنڈر]] سے مختلف ہے اور دوسری طرف [[گریگوری]] کے خالص [[شمسی کیلنڈر]] سے بھی۔ [[قمری سال]] کے [[شمسی سال]] سے 11 دن کے فرق کی وجہ سے عبرانی کیلنڈر 19 [[سال]] کے 235 مہینے کے چکروں کی صورت میں ہے، جس میں ہر دوسرے یا تیسرے سال میں ایک اضافی [[مہینہ]] شامل کیا جاتا ہے۔ اس طرح 19 سالوں میں سے سات سال ایسے ہوتے ہیں جن میں ایک مہینہ زیادہ یعنی 12 کے بجائے 13 مہینے ہوتے ہیں۔ جیسا کہ [['''عبرانی کیلنڈر]]''' [[بحیرہ روم]] کے مشرقی علاقہ میں مرتب کیا گیا تھا اس لیے موسم شمالی [[زمین|کرہ ارض]] کے اوقات کی ترجمانی کرتے ہیں۔
[[عبرانی]] [[جنتری|کیلنڈر]] {{دیگر نام|عبرانی=הַלּוּחַ הָעִבְרִי}} [[یہودیت]] میں [[سال]] کے مہینوں اور دنوں کے [[حساب]] کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس سے [[توراح]] ([[یہودی]] عبادات کے [[دن]] اور [[اوقات]])، [[یہودی]] چھٹیوں کے [[دن]]، [[یارزیت]] (مرنے والوں کی [[برسی]] اور ان سے متعلق [[دُعا|دعا]])، اور مذہبی کتابوں کے مطالعہ کے [[وقت]] کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ دنوں کے اندازہ کے لیے دو طریقہ کار رائج ہیں، ایک [[70ء]] میں پہلی [[رومی]] [[یہودی]] [[جنگ]] میں دوسرے [[ہیکل]] کی تباہی سے پہلے کا جو [[چاند]] کی شکلوں کو دیکھ کر دنوں کے حساب کا ہے اور دوسرا [[موسی بن میمون]] کے اصول پر وضع کردہ طریقہ ہے جو [[70ء]] سے [[1178ء]] تک کے عرصہ میں مرتب کیا گیا۔
 
موجودہ [[جنتری|کیلنڈر]] کی بنیاد [[قمری و شمسی کیلنڈر]] ([http://en.wikipedia.org/wiki/Lunisolar_calendar lunisolar calendar)] ہے جو [[چینی کیلنڈر]] کی طرز پر مرتب ہے، جس میں دنوں کا حساب [[چاند]] کی شکلوں پر اور سالوں کا حساب [[سورج]] کے چکر پر کیا جاتا ہے، جو ایک طرف تو خالص [[اسلامی کیلنڈر]] سے مختلف ہے اور دوسری طرف [[گریگوری]] کے خالص [[شمسی کیلنڈر]] سے بھی۔ [[قمری سال]] کے [[شمسی سال]] سے 11 دن کے فرق کی وجہ سے عبرانی کیلنڈر 19 [[سال]] کے 235 مہینے کے چکروں کی صورت میں ہے، جس میں ہر دوسرے یا تیسرے سال میں ایک اضافی [[مہینہ]] شامل کیا جاتا ہے۔ اس طرح 19 سالوں میں سے سات سال ایسے ہوتے ہیں جن میں ایک مہینہ زیادہ یعنی 12 کے بجائے 13 مہینے ہوتے ہیں۔ جیسا کہ [[عبرانی کیلنڈر]] [[بحیرہ روم]] کے مشرقی علاقہ میں مرتب کیا گیا تھا اس لیے موسم شمالی [[زمین|کرہ ارض]] کے اوقات کی ترجمانی کرتے ہیں۔
 
== نئے سال کا آغاز ==
سطر 107 ⟵ 105:
== جدید عبرانی کیلنڈر اور مہینوں کا حساب ==
 
جدید [[عبرانی]] [[جنتری|کیلنڈر]] کا آغاز یکم تشری [[سن موندی]] 1 سے کیا گیا ہے، جو [[پرولیپٹک جولین کیلنڈر]] (proleptic Julian calendar) کے حساب سے [[سوموار]] 7 [[اکتوبر]]، [[3761]] [[قبل مسیح]] ہے۔ یہ تاریخ [[دُنیا|دنیا]] کی تخلیق کے روایتی [[یہودی]] [[نظریہ]] سے ایک سال پہلے کی ہے، جو کہ 25 [[ایلول]] [[سن موندی]] 1 تھا۔
 
 
عبرانی کیلنڈر [[چاند]] کے چکر کی [[اوسط]] [[پیمائش]] کی بہترین مثال ہے۔ 12 عبرانی مہینے 354 دنوں پر مشتمل ہیں جبکہ [[شمسی سال]] کے تقریبا 365 دن ہوتے ہیں لہذا ہر دوسرے یا تیسرے سال میں ایک اضافی قمری مہینہ شامل کیا جاتا ہے، جو 19 سالوں کے چکر میں چلتا ہے۔ اس طرح 19 عبرانی سال 19 شمسی سالوں کے تقریبا برابر ہو جاتے ہیں۔ اوسط عبرانی سال کی لمبائی 365.2468 دن ہے جو اوسط شمسی سال 365.2422 دن سے 7 [[دقیقہ|منٹ]] زیادہ بنتی ہے۔ اس طرح تقریبا ہر 216 سالوں کے بعد اس 7 منٹ سالانہ کے فرق کے ملنے سے 1 دن کا فرق بنتا ہے، یعنی عبرانی سال اوسط شمسی سال سے قدرے بڑا ہے۔ سابقہ [[صدی]] میں یہودی علماء نے اس فرق کو ختم کرنے کے کام کا آغاز کیا ہے۔
سطر 117 ⟵ 114:
 
== بیرونی روابط==
 
* [http://elkind.net/calendar/ شہری عبرانی کیلنڈر]
* [http://www.webcitation.org/query?id=1256463089170466&url=www.geocities.com/Athens/1584/ عبرانی کیلنڈر کے مکمل اصول]
* [http://www.cgate.co.il/calendar/calendar_diaspora.asp Hebrew Calendar ] یہودی تواریخ اور چھٹیوں کے دن
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
سطر 126 ⟵ 122:
{{کیلنڈر}}
{{یہود اور یہودیت}}
 
[[زمرہ:اسرائیل]]
[[زمرہ:یہودیت]]