"جنوبی ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{موضوعات بھارت}}
م clean up, replaced: ← (33) using AWB
سطر 1:
{{infobox
|bodyclass = geography
|above = جنوبی ہند
|image = [[Image:India South India Locator Map.svg|200px|border|Thumbnail map of India with South India highlighted]]
|caption = جنوبی ہند لال رنگ میں
|label1 = آبادی
|data1 = 252,621,765
|label2 = رقبہ
|data2 = {{convert|635780|km2|sqmi|abbr=on}}
|label3 = کثافت آبادی
|data3 = {{Pop density|252621765|635780|km2|sqmi|prec=0}}
|label4 =ریاستیں
|data4 = [[تامل ناڈو]]
[[کرناٹک]]
[[آندھرا پردیش]]
[[تلنگانہ]]
[[کیرالا]]
|data5 = '''یونین علاقہ جات:'''
[[لکشادیپ]]
[[پوندیچری]]
|label5 = ریاستی دارالحکومتیں
|data5 = [[بنگلور]]
[[چنائی]]
[[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]]
[[تریوینڈرم]]
|label6 = دس بڑے آباد شہر
|data6 = [[چنائی]]
[[بنگلور]]
[[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]]
[[کویمبٹور]]
[[کوچی]]
[[وشاکھاپٹنم]]
[[مدورائی]]
[[وجئے واڑہ]]
[[ہوبلی]]
[[میسور]]

[[ملف:SivaSamudram.JPG|تصغیر|[[شیوان سمدر آبشار]]]]
جنوبی ہند میں [[بھارت]] کی پانچ ریاستوں [[آندھرا پردیش]]، [[کرناٹک]]، [[کیرلا]]، [[تلنگانہ]]، اور [[تامل ناڈو]] کے ساتھ ساتھ [[لکشادیپ]] اور [[پونڈیچری]] کے علاقے شامل ہیں۔ مدراسی ریاستیں [[میسور]]، [[حیدر آباد دکن]] اور دوسری ریاستیں بھارت میں مدغم ہوچکی ہیں۔ ہر صوبے یا ریاست کا نظم و نسق ایک [[گورنر]] کے تحت ہے، جو بھارتی نظام حکومت کی رو سے صدر جمہوریہ ہند یا انڈین یونین کے ماتحت ہوتے ہیں۔ لیکن پردیش کا نظم و نسق چلانے کے لیے صوبائی اسمبلی اور وزارتیں ذمہ دار ہوتی ہیں۔ جنوبی ہند زیادہ تر سرسبز علاقوں پر مشتمل ہے اور اس میں بے شمار [[قدرتی خطہ|قدرتی خطے]] موجود ہیں۔ جنوبی ہند [[دراوڑ]] لوگوں کا گڑھ ہے اور جنوبی ہند میں [[دراوڑی زبانیں]] جیسے [[تامل زبان|تامل]]، [[ملیالم زبان|ملیالم]]، [[تیلگو]] اور [[کنڑا زبان|کنڑا]] وغیرہ بولی جاتی ہے۔

{{Commonscat|South India}}

{{موضوعات بھارت}}

[[زمرہ:بھارت کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:بھارت کے خطے]]