"سریہ شجاع بن وہب اسدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 3:
|سلسلۂ_محارب= [[سرایا نبوی]]
|تصویر=
|بیان=
|تاریخ=
|مقام=
سطر 22:
|تذکرہ=
}}
سریہ شجاع بن وہب الاسدی ربیع الاخر 8 ہجری میں السی کی طرف بنی عامر کی طرف بھیجا گیا۔
رسول اللہ ﷺ نے 24 آدمیوں کو ہوازن کے ایک مجمع کی طرف بھیجا جو السی میں تھا، یہ رکبہ کے نواح مین المعدن سے آگے کی طرف جگہ کا نام ہے مدینہ سے مسافت 5 رات کی ہے۔ وہ رات کو چلتے دن کو چھپ جاتے اسی طرح ان پر صبح کے وقت حملہ کیا جب وہ غافل تھےانہیں بہت سے اونٹ اور بکریاں ملیں جو مدینہ میں لے کر آئے، ہر ایک کے حصے میں 15 اونٹ آئے ایک اونٹ دس بکریوں کے برابر تھا۔ یہ سریہ 15 روزکا تھا۔<ref>طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 347،،محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[سرایا نبوی]]
* [[غزوات نبوی]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{محمد2}}
 
[[زمرہ:سرایا]]
سطر 36 ⟵ 37:
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:محمد]]
[[زمرہ:]]
[[زمرہ:]]
 
{{محمد2}}