"تان سین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (43), ← (28) using AWB
سطر 1:
{{for|[[نیپال]] کا ایک قصبہ|تان سین، نیپال}}
{{Infobox musical artist
|Name = تان سین
|Img = Mia Tansen by Lala Deo Lal.jpg
|Img_capt = تان سین
|Img_size =
|Background =
|Birth_name = میاں تان سین یا رام تانو پانڈے
|Alias =
|Born = c.1506
|Died = 1589
|Origin =
|Genre = [[کلاسیکی موسیقی]]
|Occupation = موسیقار
|Years_active =
|Label =
|URL =
}}
 
سطر 24:
 
==اہمیت==
برصغیر کی کلاسیکی موسیقی تان سین کے راگوں پر ہی زندہ ہے۔ اس کے بعد آنےوالے استادوں نے راگ ودیا میں تبدیلی یا نئے تجربے کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی اور عملا یہ [[راگ]] اسی حالت میں ہیں جس میں تان سین نے ان کی تکمیل کی تھی۔ تان سین کی برسی گوالیار میں ہر سال منائی جاتی ہے ۔ جہاں فن موسیقی کے شائقین کا بہت بڑا اجتماع ہوتا ہے۔
 
==راگ==
بے شمار راگوں کو موجودہ فنی شکل تان سین ہی نے دی۔ [[درباری]] کانپڑا، [[میاں کی ٹوڈی]] اور میاں کا سارنگ جیسے راگ بھی اسی کی کوششوں کا نتیجہ ہیں۔
 
==متفرقہ==