"شہر سبز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (21), ← (15) using AWB
سطر 1:
{{Infobox World Heritage Site
| WHS = شہر سبز کا تاریخی مرکز<br>Historic Centre of Shakhrisyabz
| Image = [[Image:Kok-Gumbaz.JPG|300px|Kok-Gumbaz mosque.]]
| State Party = [[ازبکستان]]
| Type = ثقافتی
| Criteria = iii, iv
| ID = 885
| Region = ایشیا بحر الکاہل
| Year = 2000
| Session = 24th
| Link = http://whc.unesco.org/en/list/885
| Coordinates = {{Coord|39|03|N|66|50|E|region:UZ_type:city|display=inline,title}}
| locmapin = Uzbekistan
| latitude = 39.05
| longitude = 66.833
| map_caption = ازبکستان میں مقام
}}
'''شہر سبز''' [[ازبکستان]] کا ایک شہر ہے جو [[سمرقند]] سے 80 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ کسی زمانے میں یہ [[وسط ایشیا]] کا ایک اہم شہر تھا اور آجکل [[امیر تیمور]] کی جائے پیدائش کے طور پر جانا جاتا ہے۔
 
اس شہر کا پرانا نام کش تھا۔ یہاں 9 اپریل 1346ء کو امیر تیمور پیدا ہوا۔ اپنے دور حکومت میں تیمور نے شہر پر خصوصی توجہ دی تاہم دارالحکومت سمرقند کو قرار دیا۔
 
16 ویں صدی میں امیر بخارا عبداللہ خان دوم نے شیبانی حکومت کے خاتمے کے لئے اس شہر کو تہہ و بالا کردیا۔ 1870ء میں [[روس]] نے اس شہر پر قبضہ کرلیا۔
 
شہر کی قدیم عمارات کے باعث یہ [[اقوام متحدہ]] کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔