"اسکندریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
[[ملف:Alexandria_12-9-2005.JPG|thumbnail|300px|جدید اسکندریہ]]
 
'''اسکندریہ''' (Alexandria) [[مصر]] کا دوسرا سب سے بڑا [[شہر]] اور اس کی سب سے بڑی [[بندر گاہ]] ہے۔ اسکندریہ شمال وسطی مصر میں [[بحیرہ روم]] کے کنارے 20 میل (32 کلومیٹر) کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر اور [[نہر سوئز|سوئز]] کے راستے قدرتی گیس اور تیل کی پائپ لائنوں کے باعث اہم صنعتی مرکز ہے۔
 
زمانہ قدیم میں یہ شہر اسکندریہ کے [[روشن مینار، اسکندریہ|روشن مینار]] (لائٹ ہاؤس) کے باعث مشہور تھا جو 7 [[عجائبات عالم]] میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ زمانہ قدیم میں اسکندریہ کا کتب خانہ بھی اس کی وجہ شہرت تھا جو اپنے وقت کا سب سے بڑا کتب خانہ تھا۔
 
اس شہر کو 334 قبل مسیح (متنازعہ تاریخ) میں [[سکندر اعظم]] نے بسایا تھا اور اسی کے نام پر آج تک "اسکندریہ" کہلاتا ہے۔
 
[[ملف:The_Roman_Theatre_in_Alexandria.JPG|thumbnail|300px|اسکندریہ کا قدیم رومی [[ایمفی تھیٹر]]]]
 
مسلمانوں نے 14 ماہ کے محاصرے کے بعد 641ء میں [[عمرو بن عاص]] کی زیر قیادت اس شہر کو فتح کیا۔ 645ء میں [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]] بحری بیڑے نے شہر کو حاصل کرلیا لیکن اگلے سال تک دوبارہ کھو بیٹھا۔
 
642ء میں جنگ کے دوران لائبریری اور دیگر مشہور عمارات تباہ ہوگئیں۔ روشن مینار 14 ویں صدی میں زلزلے سے تباہ ہوا اور 1700ء تک یہ شہر ایک چھوٹے سے قصبے کی صورت اختیار کرگیا۔
 
1810ء میں مصر کے [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] گورنر [[محمد علی پاشا]] نے شہر کو دوبارہ تعمیر کرنے کا آغاز کیا اور 1850ء تک اسکندریہ ماضی کی عظمتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
 
جولائی 1882ء میں شہر برطانوی بحری افواج کی بمباری کی زد میں آیا اور انہوں سے اس پر قبضہ کرلیا۔
 
== آب و ہوا ==
سطر 137:
|year humidity=67.92
|source 1=''[[عالمی موسمیاتی تنظیم]] (UN)'',<ref>{{cite web|url=http://www.worldweather.org/059/c01268.htm|title=Weather Information for Alexandria|accessdate=August 2010}}</ref> ''Bing Weather''<ref>[http://www.bing.com/weather/tripplan?q=Alexandria+Egypt+weather&unit=C&FORM=DTPWEO&qpvt= Alexandria, Egypt Monthly Averages] - Bing Weather<sup>[''You must have an IP from the United States of America to see the page'']</sup></ref> for record temperatures</small>, ''[[ہانگ کانگ رصد گاہ]]''<ref>[http://www.weather.gov.hk/wxinfo/climat/world/eng/africa/egypt/alexandria_e.htm "Climatological Information for Alexandria, Egypt" (1961-1990)] - Hong Kong Observatory</ref> for data of sunshine hours and daily mean temperatures, ''Climate Charts''<ref>{{cite web
|url=http://www.climate-charts.com/Locations/u/UB62318.php
|title=Alexandria, Egypt: Climate, Global Warming, and Daylight Charts and Data
|accessdate=20 June 2013}}</ref> for humidity information
}}
</div>
سطر 163:
File:Alexandria 2133187.jpg
</gallery>
 
 
{{Commonscat|Alexandria}}