"عثمان اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{عثمانی شجرہ نسب}}
م clean up, replaced: ← (53), ← (38) using AWB
سطر 1:
{{Infobox royalty
| name = عثمان اول<br />Osman I
| title = [[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان]] [[سلطنت عثمانیہ]] <br> [[غازی]]
| titletext =
| more =
| type =
| image = Sultan Gazi ʻUthmān Han I - السُلطان الغازي عُثمان خان الأوَّل.png
| type =
| image_size =
| image = Sultan Gazi ʻUthmān Han I - السُلطان الغازي عُثمان خان الأوَّل.png
| image_size imgw =
| imgw alt =
| caption = عثمان اول
| alt =
| succession =
| caption = عثمان اول
| succession moretext =
| reign = 17 جنوری 1299 – 29 جولائی 1326
| moretext =
| reign-type = دور حکومت
| reign = 17 جنوری 1299 – 29 جولائی 1326
| coronation = 3 مئی 1281 اور 4 ستمبر 1299
| reign-type = دور حکومت
| cor-type =
| coronation = 3 مئی 1281 اور 4 ستمبر 1299
| predecessor = ''قیام عہدہ''
| corpre-type = پیشرو
| predecessor = ''قیام عہدہ''
| pre-type regent = پیشرو
| regent reg-type =
| successor = [[اورخان اول]]
| reg-type =
| suc-type = جانشین
| successor = [[اورخان اول]]
| succession1 = [[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان سلطنت عثمانیہ]]
| suc-type = جانشین
| spouse = [[مال خاتون]]<br/>[[رابعہ بالا خاتون]]
| succession1 = [[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان سلطنت عثمانیہ]]
| spouse-type = ملکہ
| spouse = [[مال خاتون]]<br/>[[رابعہ بالا خاتون]]
| consort = yes
| spouse-type = ملکہ
| consort issue = yes
| issue full name =
| house-type = شاہی[[عثمانی خاندان]]
| full name =
| house -type = [[عثمانیشاہی خاندان]]
| father = [[ارطغرل]]
| house-type = شاہی خاندان
| father mother = [[ارطغرلحلیمہ خاتون]]
| birth_date = 1258
| mother = [[حلیمہ خاتون]]
| birth_place = [[سوغوت]]، [[اناطولیہ]]
| birth_date = 1258
| death_date = 9 اگست، 1327 (عمر 69)
| birth_place = [[سوغوت]]، [[اناطولیہ]]
| death_place = [[سوغوت]]، [[اناطولیہ]]، [[ترکی]]
| death_date = 9 اگست، 1327 (عمر 69)
| burial_date =
| death_place = [[سوغوت]]، [[اناطولیہ]]، [[ترکی]]
| burial_date =
| burial_place =
| religion= [[اسلام]]
| signature_type = [[Tughra]]
| signature =
}}
 
سطر 46:
[[ملف:Türbe of Osman I, Bursa.jpg|تصغیر|عثمان اول کا مقبرہ]]
 
'''عثمان خان''' (عثمان بن ارطغرل، عثمان اول یا عثمان خان غازی) ({{lang-ota|عثمان غازى}}) (پیدائش 1258ء، وفات 1326) [[سلطنت عثمانیہ]] کا بانی تھا۔
 
== خودمختاری ==
 
عثمان کے والد [[ارطغرل]] کی وفات کے بعد [[سلاجقہ روم]] کے دارالحکومت [[قونیہ]] پر منگولوں کے قبضے اور [[سلجوقی سلطنت]] کے خاتمے کے بعد عثمان کی جاگیر خودمختار ہوگئی جو بعد میں [[سلطنت عثمانیہ]] کہلائی۔
 
عثمان خان کی جاگیر کی سرحد [[قسطنطنیہ]] کی [[بازنطینی سلطنت]] سے ملی ہوئی تھی۔ یہ وہی بازنطینی حکومت تھی جو عربوں کے زمانے میں رومی سلطنت کے نام سے مشہور تھے جسے [[الپ ارسلان]] اور [[ملک شاہ اول|ملک شاہ]] کے زمانے میں سلجوقیوں نے باجگذار بنالیا تھا اب یہ بازنطینی سلطنت بہت کمزور اور چھوٹی ہوگئی تھی لیکن پھر بھی عثمان خان کی جاگیر کے مقابلے میں بہت بڑی اور طاقتور تھی۔ بازنطینی قلعہ دار عثمان کی جاگیر پر حملے کرتے رہتے تھے جس کی وجہ سے عثمان خان اور بازنطینی حکومت میں لڑائی شروع ہوگئی۔ عثمان نے ان لڑائیوں میں بڑی بہادری اور قابلیت کا ثبوت دیا اور بہت سے علاقے فتح کرلئے جن میں [[بورصہ|بروصہ]] کا مشہور شہر بھی شامل تھا۔ بروصہ کی فتح کے بعد عثمان کا انتقال ہوگیا۔
سطر 57 ⟵ 56:
== کردار ==
 
عثمان بڑا بہادر اور عقلمند حکمران تھا۔ رعایا کے ساتھ عدل و انصاف کرتا تھا۔ اس کی زندگی سادہ تھی اور اس نے کبھی دولت جمع نہیں کی۔ مال غنیمت کو یتیموں اور غریبوں کاحصہ نکالنے کے بعد سپاہیوں میں تقسیم کردیتا تھا۔ وہ فیاض، رحم دل اور مہمان نواز تھا اور اس کی ان خوبیوں کی وجہ سے ہی ترک آج بھی اس کا نام عزت سے لیتے تھے۔ اس کےبعد یہ رواج ہوگیا کہ جب کوئی بادشاہ تخت پر بیٹھتا تو عثمان کی تلوار اس کی کمر سے باندھی جاتی تھی اور دعا کی جاتی تھی کہ خدا اس میں بھی عثمان ہی جیسی خوبیاں پیدا کرے۔
 
عثمان کا صدر مقام '''[[اسکی شہر]]''' تھا لیکن '''[[بروصہ]]''' کی فتح کے بعد اسے [[دارالحکومت]] قرار دیا گیا۔
سطر 63 ⟵ 62:
== خواب ==
 
عثمان نے ایک خواب دیکھا کہ
 
"ایک زبردست درخت اس کے پہلو سے نمودار ہوا جو بڑھتا چلا گیا۔ یہاں تک کہ اس کی شاخیں بحر و بر پر چھاگئیں۔ درخت کی جڑ سے نکل کر دنیا کے 4 بڑے دریا بہہ رہے تھے اور 4 بڑے بڑے پہاڑ اس کی شاخوں کو سنبھالے ہوئے تھے۔ اس کے بعدنہایت تیز ہوا چلی اور اس درخت کی پتیوں کا رخ ایک عظیم الشان شہر کی طرف ہوگیا۔ یہ شہر ایک ایسی جگہ واقع تھا جہاں دو سمندر اور دو براعظم ملتے تھے اور ایک انگوٹھی کی طرح دکھائی دیتا تھا۔ عثمان اس انگوٹھی کو پہننا چاہتا تھا کہ اس کی آنکھ کھل گئی"۔
عثمان نے ایک خواب دیکھا کہ
 
عثمان کے اس خواب کو بہت اچھا سمجھا گیا اور بعد کے لوگوں نے اس کی تعبیر یہ بتائی کہ 4 دریا [[دریائے دجلہ]]، [[دریائے فرات]]، [[دریائے نیل]] اور [[دریائے ڈینیوب]] تھے اور 4 پہاڑ [[کوہ طور]]، [[کوہ بلقان]]، [[کوہ قاف]] اور [[کوہ اطلس]] تھے۔ بعد میں عثمان کی اولاد کے زمانے میں چونکہ سلطنت ان دریاؤں اور پہاڑوں تک پھیل گئی تھی اس لئے یہ خواب دراصل [[سلطنت عثمانیہ]] کی وسعت سے متعلق ایک پیشن گوئی تھی۔ شہر سے مطلب [[قسطنطنیہ]] کا شہر جسے عثمان تو فتح نہ کرسکا لیکن بعد ازاں فتح ہوگیا۔

عثمان کے بعد اس کی اولاد میں بڑے بڑے بادشاہ ہوئے جنہوں نے اس کے خواب کو سچا کر دکھایا۔ تاریخ اسلام میں کسی خاندان کی حکومت اتنے عرصے نہیں رہی جتنے عرصے تک آل عثمان کی حکومت رہی اور نہ کسی خاندان میں آل عثمان کے برابر قابل حکمران پیدا ہوئے۔ ان بادشاہوں کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے [[فہرست سلاطین عثمانی]] دیکھیں۔

== بیرونی روابط ==
{{Commonscat |Osman I}}
* [http://ottomanempire.org.uk/sultan-osman-gazi/ سلطنت عثمانیہ - سلطان عثمان غازی]
 
{{s-start}}
سطر 90 ⟵ 88:
 
{{عثمانی شجرہ نسب}}
 
[[زمرہ:1326ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1258ء کی پیدائشیں]]
سطر 95 ⟵ 94:
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
 
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]