"جہنم سے (انگریزی فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (41), ← (32) using AWB (ٹیگ: القاب) |
|||
سطر 1:
{{Infobox film
| name
| image
| caption
| director
| producer
| screenplay
| based on
| starring
| music
| cinematography = [[Peter Deming]]
| editing
| distributor
| released
| runtime
| country
| language
| budget
| gross
}}
'''جہنم سے''' (From Hell) وحشتناکی اور اسرار سے بھرپورایک امریکی انگریزی فلم ہےجو2001میں نمائش کیلئے پیش کی گئی۔اس فلم کی ہدائتکاری ہیوس برادران (Hughes brothers)نے انجام دی تھی جبکہ اس فلم کی کہانی کو ایک [[قصہء مصورۃ]] [[جہنم سے]] جسےایلن مور اور ایڈی کیمبیل نے تحریرکیاتھاسے مقتبس کیاگیاتھا۔یہ [[قصہء مصورۃ]]برطانوی نژاد سلسلی قاتل [[جیک سفاح]]
== زمینہ ==
یہ 1888کے زمانے کا لندن ہے جہاں طوائف [[میری کیلی]]([[ہیتھر گراہم]]) اپنی دیگر پانچ ہم پیشہ خواتین کے ہمراہ زندگی کے روزوشب مصائب و آلام کے سائے تلے گزاررہی ہیں۔اچانک انکی ایک ساتھی [[این کروک]]
مارتھا اور اسکی دیگر ہم پیشہ طوائف ساتھیوں کے قتل پر وہائٹ چیپل شہر کی پولیس کا تفتیشی افسر فریڈرک ایبرلین ([[جونی ڈیپ|جوہنی ڈیپ]]) تشویش کا شکارہوتاہے۔تفتیشی افسر فریڈرک ایبرلین ایک فرض شناس افسر ہے اور اس فرض شناسی میں اسکی پیشہ ورانہ مہارت کے علاوہ اسکی مخصوص لاشعوری اور نفسیاتی تصوراتی قوت مددگارہوتی ہے۔دوران تفتیش
بعد کے چند دنوں میں این نامی اغواءشدہ طوائف ایک پاگل خانے میں پائی جاتی ہے ، دفتری عملے اور پولیس نے فرض کرلیاتھا کہ اسکو دماغی چوٹ کے ذریعے پاگل بنادیاگیاہےاور این کی یہ صورتحال واضح دلیل تھی کہ اسے خاموش رکھنے کیلئے اسے دماغی چوٹ کے ذریعے پاگل بنایاگیاتھا۔ تفتیشی افسر ایبرلین جناب ولیم گل (لین ہالم) سے مشورہ کرتاہے۔ جناب ولیم گل برطانوی شاہی خاندان کے معالج خاص اور ادویہ سازی و طب میں تجربہ اور مہارت خاص رکھتے ہیں۔تفتیشی افسر ایبرلین تفتیش جاری رکھتاہے مگرمحکمہءپولیس کے افسران بالا کی رکاوٹ کی وجہ سے وہ اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتاہےایبرلین سمجھ جاتاہے کہ سارامعاملہ ایک طے شدہ سازش کے تحت انجام دیاجارہاہے۔ ایبرلین اس معاملے میں ذاتی دلچسپی کی بناء پر خاص انداز سے تفتیش کرتاہے اور انجام کار میری کیلی طوائف کی زلف کا اسیر ہوجاتاہے۔<br />
ایبرلین اپنی تفتیش کے دوران واضح محسوس کرتاہے کہ لرزہ خیز قتل کی وارداتوں میں [[فری میسن|ماسونی]] عنصر بھی موجودہے۔جبکہ اسی دوران محکمہءپولیس کا اعلیٰ افسر جو کہ ایک فری میسن تھا نے فوری ایبرلین کو معطل کرتے ہوئے خودتفتیش شروع کردی۔تب واضح ہوجاتاہے کہ جناب ولیم گل ہی قاتل ہیں۔ولیم گل
[[زمرہ:2001ء کی فلمیں]]
|