"جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
م clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم''' ملتان غزالئ زماں مولانا سید [[احمد سعید کاظمی]] ([[1913ء]] تا 4 جون [[1986ء]]) کی قائم کردہ ایک اسلامی دینی درس گاہ ہے۔ انہوں نے اوائل [[1935]] میں وہ ملتان کی طرف ہجرت کی اور اپنے ہی گھر میں تدریس کا آغاز کیا۔ مارچ [[1944ء]] میں اس جامعہ کی تعمیر مکمل ہوئی۔ ماہ شوال [[1363]] قمری ہجری مطابق ستمبر [[1944ء]] سے اس جامعہ میں باقاعدہ تدریس کا آغاز ہوا۔ 9، 10، 11 دسمبر کو اس جامعہ کا پہلا تاریخ ساز اجتماع منعقد ہوا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
[http://www.kazmis.com/tanwar.html دفتری ربط جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم ملتان]
 
ْ
 
ْ
ْ
 
[[زمرہ:ملتان کی مساجد| ]]
[[زمرہ:پاکستان میں مدارس]]
ْ[[زمرہ:تعلیمی ادارے]]
ْ[[زمرہ:دانشگاہیں (پاکستان)]]
ْ[[زمرہ:ملتان کے تعلیمی ادارے]]