"وسطی امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Central America Geographical.jpg|thumb|400px|وسطی امریکہ و کیریبین کا جغرافیائی نقشہ (اردو میں)]]
 
'''وسطی امریکہ''' (central america) [[امریکین]] کا وسطی جغرافیائی علاقہ ہے جسے [[ہسپانوی زبان]] میں '''سینٹرو امریکہ''' یا '''امریکہ سینٹرل''' کہا جاتا ہے۔ اسے اس طرح بھی بیان کیا جا سکتا ہے کہ براعظم [[شمالی امریکہ]] کا جنوبی علاقہ جو جنوب مشرق میں براعظم جنوبی امریکہ سے منسلک ہے.
 
یہ علاقہ تقریبا 592،000 مربع [[الف پیما|کلو میٹر]] پر پھیلا ہوا ہے۔ جبکہ آبادی 40،000،000 ہے۔
 
[[بحر الکاہل]] اس کے جنوب مغرب، [[بحیرہ کیریبین]] اس کے شمال مشرق اور [[خلیج میکسیکو]] اس کے شمال میں واقع ہے۔
 
یہ علاقہ آتش فشانی پٹی پر واقع ہے اس لیے [[آتش فشاں]] پھٹنے اور [[زلزلہ|زلزلوں]] کے واقعات یہاں اکثر رونما ہوتے ہیں۔ [[نکاراگوا]] کا دارالحکومت [[ماناگوا]] [[1931ء]] اور [[1972ء]] میں زلزلوں سے تباہ ہوا جبکہ [[2001ء]] میں دو زلزلوں نے [[ایل سیلواڈور]] کو زبردست نقصان پہنچایا۔
 
وسطی امریکہ مندرجہ ذیل ممالک میں منقسم ہے:
 
{| class="wikitable sortable"
|- bgcolor="#ECECEC"
! ملک کا نام <br>بمعہ پرچم
سطر 67:
|}
 
وسطی امریکہ کی کئی جدید تعریفوں میں [[بیلیز]] اور [[پاناما]] کو اس میں شامل کیا گیا ہے جو 19 ویں صدی میں [[ہسپانیہ|اسپین]] سے آزادی حاصل کرنے کے بعد تخلیق پانے والی [[وفاقی جمہوریہ وسطی امریکہ]] میں شامل نہیں تھے۔
 
[[خاکنائے پاناما]] پر واقع پاناما ایک بین البراعظمی ملک ہے، جہاں [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر الکاہل]] کو ملانے والی [[نہر پاناما]] ملک کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے ساتھ ساتھ براعظم [[شمالی امریکہ|شمالی]] و [[جنوبی امریکہ]] کو الگ بھی کرتی ہے۔
 
{{دنیا کے خطے}}