"گیند بازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 3:
[[کرکٹ]] کے [[کھیل]] میں گیند بازی اس عمل کو کہتے ہیں جس میں ایک کھلاڑی گیند کو بلے باز کی جانب پھینکتا ہے۔ گیند پھینکنے والا کھلاڑی گیند باز کہلاتا ہے۔
 
گیند کو ایک بار پھینکنے کے عمل کو انگریزی میں بال یا ڈیلوری کہتے ہیں۔ گیند باز گیند کو چھ (6) مرتبہ پھینکتا ہے، اس عمل کو [[اوور]] کہا جاتا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ میں ایک اوور مکمل ہونے کے بعد ٹیم کا کوئی دوسرا کھلاڑی [[پچ]] کی دوسری جانب سے یہی عمل دہراتا ہے۔
 
گیند بازی [[کرکٹ کے قوانین]] کے تحت کی جاتی ہے۔ اس کا فیصلہ امپائر کرتا ہے۔ قوانین کے بر عکس کرائی جانے والی گیند کو فاضل گیند کہا جاتا ہے، جس میں نو بال اور وائیڈ شامل ہیں۔
سطر 13:
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:کرکٹ]]
[[زمرہ:گیند بازی| ]]