"مرکز مائل قوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (6), ← (3) using AWB
سطر 1:
* '''مرکز مائل قوت''' تو انگریزی میں Centripetal Force کہتے ہیں۔
 
[[تصویر:Centripetal force.svg|thumb|300px|ایک گھومتے ہوئے پتھر یا گیند پر اثر انداز ہوتے والی [[قوت|قوتیں]]]]
* اس قوت کی مثال کچھ اس طریقے سے سی جاسکتی ہے کہ اگر ایک پتھر کو رسی سے باندھ کے گول گول گھومانا شروع کر دیا جائے تو تو اس گھومتے ہوئے پتھر پر بیک وقت دو قوتیں Forces [[عمل]] اور [[ردعمل]] Action And Reaction کے طور پر عمل کر رہی ہوتی ہیں۔
 
* ان دو قوتوں کو مرکز مائل قوت اور [[مرکز گریز قوت]] Centrifugal Force کے نام دیئے گیے ہیں۔
 
* ان میں سے ایک قوت کو پتھر کو اپنے مرکز کی جانب کھینچتی ہے اسے ماکز مائل قوت تا Centripetal Force کہا جاتا ہے۔
* جبکہ دوسری قوت جو کہ مرکز مائل قوت سے 90 کے زاویے پر عمل کرتی ہے اور اس مثال میں گھومتے ہو پتھر کر باہر کی جانب کھینچتی ہے، سے اسے مرکز گریز قوت کہا جاتا ہے۔
 
* جبکہ دوسری قوت جو کہ مرکز مائل قوت سے 90 کے زاویے پر عمل کرتی ہے اور اس مثال میں گھومتے ہو پتھر کر باہر کی جانب کھینچتی ہے، سے اسے مرکز گریز قوت کہا جاتا ہے۔
 
* جہاں مرکز مائل قوت ہو گی وہاں ردعمل کے طور پر مرکز گریز قوت بھی اثر پذیر ہوگی اور یہی صورت دوسری قوت کے موجود ہونے سے پیدا ہوگی۔
 
* کلیہ
 
:<math>
\mathbf{F}_c = -\frac{m v^2}{r} \hat{\mathbf{r}} = -\frac{m v^2}{r} \frac{\mathbf{r}}{r} = -m \omega^2 \mathbf{r} = m \boldsymbol\omega \times (\boldsymbol\omega \times \boldsymbol r )
</math>
 
مندرجہ بالا کلیہ میں m گھومتے ہوئے جسم کی کمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ v اس جسم کی ولاسٹی کو، r گھومتے جسم کی مرکز سے فاصلہ کو یعنی رداس کو ظاہر کرتا ہے جبکہ:<math>(\boldsymbol\omega \times \boldsymbol r ) </math>angular velocity کو ظاہر کرتا ہے
 
[[زمرہ:سمتار]]
 
[[زمرہ:گردش]]
[[زمرہ:آلاتیات]]