"خلیائی تقسیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4), ← using AWB
سطر 1:
[[ملف:Three cell growth types.png|تصغیر|خلیائی تقسیم یا تفریق کے تین اقسام ہیں۔]]
[[ملف:Time-lapse video of dividing cells.gif|تصغیر|مائکروسکوپ سے لیاگیا خلیائی تقسیم کا منظر۔ ]]
'''خلیائی تفریق''' یا '''خلیہ تقسیم'''(cell division) ایک نظام یا عمل ہے جس میں ایک خلیہ (cell) مزید دو یا چار خلیوں میں تقسیم ہوجاتا ہے۔جیسے ہی جیسے خلیاں تقسیم ہوتے جاتے ہیں ایک خلیہ سے مزید خلیہ بنتے جاتے ہیں۔ یوں انسان کے بڑھتا ہے۔بڑھاپے میں انسان اسلئے دن بہ دن کمزور ہوتا ہے کیونکہ خلیاں تقسیم ہونا چھوڑ دیتے ہیں اور یوں انسان نہ تو بڑھتا ہے اور نہ ہی اچھی خاصی توانائی حاصل کرپاتا ہے۔خلیائی تقسیم کے دو اہم اقسام ہیں:
* '''[[مائٹوسس]]''' :وہ خلیائی تقسیم جس میں ایک عام خلیہ مزید دو دختر خلیوں (daughter cells) میں تقسیم ہوتا ہے
*'''[[میوسس]]''': وہ خلیائی تقسیم جس میں ایک خلیہ مزید چار دختر خلیوں میں تقسیم ہوتا ہے۔ یہ عمل گیمٹ (وہ خلیے جن سے نئے بچے پیدا ہوتے ہیں) خلیوں میں ہوتا ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 12:
 
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:خلوی عملیات]]
[[زمرہ:خلیہ]]