"زلزلہ شناسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ویکائی
سطر 1:
{{زلزلے}}
زلزلہ شناسی؛زمینی [[ارتعاش|ارتعاشات]] کے مخرج، نمو اور خصوصیات کا علم خصوصاً وہ جو زلزلوں سے پیدا ہوتے ہیں نیز وہ ارتعاشات بھی جو انسان کے پید اکردہ دھماکوں اور [[موسمیات|موسمی]] حالات کی بنا پر پیداہوتے ہیں۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد</ref>
 
زلزلیات کو علم الزلازِل بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے Seismology کہتے ہیں؛ اس علم میں [[زلزلہ|زلازل]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Seismology}}