"دعوت اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م replaced: ← (52), ← (24) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox organization
|name = دعوت اسلامی
|logo =Dawat-e-Islami.png
|image = Madani Markaz.jpg
|size =
|motto = "مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے، انشاءاللہ عزوجل"
|formation = 1981
|type = اسلامی اصلاحی تحریک
|headquarters = [[کراچی]]، [[پاکستان]]
|Leader = [[محمد الیاس قادری]]
|location = محلہ سودا گران، پرانی سبزی منڈی، کراچی
|website = [http://www.dawateislami.net www.dawateislami.net]
}}
{{سانچہ:بریلوی تحریک}}
 
'''دعوتِ اسلامی''' تبلیغِ [[قرآن]] و [[سنت]] کی ایک عالمگیر ، غیر سیاسی اور پُر امن تحریک ہے۔ <ref>http://www.youtube.com/watch?v=Qkge-ipE0CM</ref> دعوتِ اسلامی کی بنیاد مولانا [[محمد الیاس قادری]] نے [[1981ء]] میں رکھی۔ <ref>http://www.123muslim.com/islamic-articles/1582-introduction-dawat-e-islami-must-read.html</ref> تا حال دعوتِ اسلامی کا پیغام [[دنیا]] کے کم و بیش 200 ممالک میں پہنچ چکا ہے۔ <ref>http://websites.dawateislami.net/html/index1.php?page=1&department=Dawateislami</ref> دعوتِ اسلامی 92 سے زائد شعبہ جات <ref>http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_26.2.1</ref> میں دین کی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
 
== آغاز ==
سطر 33:
== جدید ذرائع ابلاغ ==
{{اصل مضمون|مدنی چینل}}
دعوت اسلامی کا اپنا ذرائع ابلاغ کا ایک وسیع نظام ہے۔ دعوت اسلامی نے [[1996]] میں ہی اپنی [[ویب ساہیٹ]] بنا لی تھی، جو [[اردو]] میں پہلی اسلامی ویب ساہیٹ ے۔ 2009 [[مدنی چینل]] کے نام سے ٹی وی چینل شروع کیا ہے ، جس پر [[اردو]]، [[عربی]] ، [[انگریزی]]، [[بنگلہ]]، [[ہندی]] وغیرہ میں دینی نشریات ہوتی ہیں۔ یہ پاکستان کا پہلا چینل ہے جو موسیقی اور اشتہارات نہيں ‏دیکھاتا‎۔‎ ‎یہ چینل دنیا کی ‏5‎ ‎سیٹلائٹس سے نشر ہوتا ہے۔ ‏‎<ref>http://www.madanichannel.com/</ref>
 
== تعلیمی ادارے ==
{{اصل مضمون|مدرسۃ المدینہ|فیضان مدینہ|جامعۃ المدینہ|دارلمدینہ}}
دعوت اسلامی نے [[فیضان مدینہ]]، [[مدرسۃ المدینہ]]، [[دارلمدینہ]] اور [[جامعۃ المدینہ]] جیسے ناموں سے دنیا بھر میں سینکڑوں دینی اور عصری تعلیم و تربیت کے لیے ادارے قائم کیے ہیں۔ جلد ہی [[اسلام آباد]] میں [[دارلمدینہ یونی ورسٹی]] کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، جس کو منظور کرا لیا گیا ہے۔ مدرسۃ المدینہ [[آن لائن]] کا بھی سلسلہ ہے جس کے تحت انٹرنیٹ کے ذریعے [[قرآن]] کی مفت تعلیم دی جاتی ہے۔
 
== نشر و اشاعت ==
سطر 45:
== سماجی خدمات ==
 
دعوت اسلامی نے معاشرے میں اصلاحی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا پاکستان میں آنے والے [[2008]] میں آنے والے ہولناک زلزلے، [[2010]] میں سیلاب کی ہر طرح سے مدد کی گی۔ جیل خانوں میں بھی تبلیغ کا کام کررہے ہیں۔ جیل خانوں میں ‌قرآن پاک کا حفظ و ناظرہ کی تعلیم، [[کنزلایمان]] کی تقسیم، محافل زکر و [[نعت]] ، جب کے [[کراچی]] کی [[سینڑل جیل]] میں جامعہ کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ے۔ اس کے علاوہ [[گونگے]]، [[بہرے]]، [[نابینا]]، افراد کے لیے بھی ایک الگ شعبہ قائم ہیں، جس کی وجہ سے [[ڈاکٹر]] حضرات اور ایسے افراد کے والدین، دعوت اسلامی کی بہت تعریف کرتے ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
* [[محمد الیاس قادری]]
سطر 65:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.dawateislami.net دعوتِ اسلامی کی ویب سائيٹ]
* [http://madnichannel.com مدنی چینل]
* [http://www.ameer-e-ahlesunnat.net مولانا الیاس قادری صاحب کی ویب سائیٹ]
 
{{دعوت اسلامی|state=collapsed}}
 
 
[[زمرہ:دعوت اسلامی]]