"ضلع ارریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م ترمیم
سطر 59:
|footnotes=
}}
'''یہ''' ( [[انگریزی]]: Araria) [[بھارت]] کا ایک [[human settlement]] جو '''ارریہ ضلع''' میں واقع ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Araria&redirect=no&oldid=650467672 |title =Araria|date = }}</ref>
 
ارریہ ضلع بھارت کی ریاست  بہار کے اڑتیس 38 ضلعوں میں سے ایک ضلع ہے اور ارریہ شہر اس ایڈ منسٹریٹیو ہیڈ کواٹر ہے اور یہ پورنیہ ڈیویزن کا ایک حصہ ہے
 
<nowiki>[[ارریہ ضلع|ارریہ]]</nowiki><ref>http://www.araria.wordpress.com</ref>
 
ارریہ ضلع بہار کے ۳۸ ضلعوں میں سے ایک مشہور <nowiki>[[ضلع]]</nowiki> اور <nowiki>[[شہر]]</nowiki> ہے جو سیمانچل علاقہ کے چار ضلعوں <nowiki>[[پورنیہ]]</nowiki> <nowiki>[[ارریہ]]</nowiki> <nowiki>[[کٹیہار]]</nowiki> اور <nowiki>[[کشن گنج]]</nowiki>میں سے ایک ضلع ہے اور یہ بھارتی  ضلع ایک <nowiki>[[سرحدی]]</nowiki>  ضلع بھی ہے جوکہ مشرق شمال میں نیپال سے منسلک ہے. ارریہ ضلع کی مجموعی آبادی 60,594 افراد پر مشتمل ہے اور 47 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ اور <nowiki>[[ارریہ شہر]]</nowiki> شہر اس ضلع کا انتظامی ہیڈکوارٹر ہے. ارریہ ضلع پورنیہ ڈیویژن کا ایک حصہ ہے. ضلع کا پھیلاؤ 2830 کلومیٹر ہے. یہ پہاڑ کنگچینجنگا (ہمالیہ سیریز کے عظیم چوٹیوں میں) کا ایک نقطہ نظر ہے.
 
ارریہ ابتدائی طور پر ایک دیہاتی ضلع ہے ضلعاس کی تقریباً ۹۳ فیصد آبادی دیہاتی علاقوں میں رہتی ہے ضلع کل ۹ تحصیل ہیں جن ميں سے دو ارریہ شہر اور فاربس گنج شہری حیثیت کے حامل ہیں
 
ضلع کی سرحد ایک قومی سرحد ہے جو شمال مشرق میں نیپال بنگلہ دیش اور بھوٹان کی سرحد سے مس ہے اسی لئے یہ ضلع حفاظتی عملہ کے تحت بڑی اہمیت کا حامل ہے.
سطر 80 ⟵ 79:
Quick facts: Araria ارریہ <nowiki>[[अररिया|अररिया ]]</nowiki>ملک ...
تفصیلات
ارریہ ضلع کی مجموعی آبادی 60,594 افراد پر مشتمل ہے اور <nowiki>[[سمندر]]</nowiki>سے47 میٹر سطح بلندی پر واقع ہے۔
 
مزید دیکھیے