"طواف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 2:
[[ملف:Kaaba mirror edit jj.jpg|تصغیر|طواف]]
 
'''طواف''' ایک اسلامی اصطلاح ہے، مسلمان [[حج]] اور [[عمرہ]] ادا کرنے کے دوران [[کعبہ]] کے گرد جو سات چکر لگاتے ہیں اس عمل کو طواف کہتے ہیں۔لغوی طور پر طواف کے معنی گھومنا اور چکر لگانا ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں طواف مخصوص طریقے سے کعبہ کے سات چکر لگانے اور [[دعا]] کرنے کو کہتے ہیں۔ طواف کے لیے بھی نماز کی طرح بدن اور لباس کا پاک ہونا ضروری ہے۔طواف [[حیض]] و [[نفاس]] والی عورت اور [[جنبی]] شخص پر حرام ہے، طواف کرنے کی سات شرائط ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی عرب کے لوگ [[حج]] کرتے تھے اور طواف کرتے تھے مگر وہ مرد و عورت برہنہ ہو کر طواف کرتے۔ [[فتح مکہ]] کے بعد [[محمد]] {{درود}} نے اس طرح طواف کرنے سے منع کر دیا۔
==شرائط طواف==
* نیت طواف: جس طرح باقی تمام اعمال وعبادات میں اسلام نیت (دل میں ارادہ کرنا) کی تلقین کرتا ہے، ویسے ہی طواف میں بھی نیت{{زیر}} طواف ضروری ہے۔
سطر 22:
===طواف وداع===
{{اصل مضمون|طواف وداع}}
 
 
===طواف عمرہ===
سطر 34 ⟵ 33:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
 
{{حج}}