"ویکیپیڈیا:عمومی اظہار لاتعلقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
* اپنی تحریروں میں مصداقیت کو مجروح نہ کریں اور ان میں مقصدیت کی روح کارفرما ہوں۔
==تجارتی نشانات==
ویکیپیڈیا کو تجارتی غرض سے استعمال میں نہ لائیں، نہ اس تعلق سے کوئی راۓ مشورہ تحریر کریں اور نہ ہی کوئی اشتہار دیں، گر کسی مضمون یا صفحہ سے یا مکمل ویکیپیڈیا کے کسی بھی اقتباس سے از خود کسی تجارتی اشیاء کی تعریف یا خوبیاں بیان ہو تی نظر آتی ہو تو انھیں مثال بناکر پیش نہ کریں اور نہ ہی تنقید کا نشانہ بنائیں، بلکہ اس کی اصلاح کی کوشش کریں منت 09:14, 9 دسمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])Minnatullahمنت 09:14, 9 دسمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])۔
 
==شخصیت کی حقوق==