"تحریک جعفریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م new numbers, replaced: ← (8) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
یوں تو ملت تشیع نے قیام پاکستان کے بعد انفرادی سطح پر اس ملک کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور جزوی طور پرتشیع اور مذہب جعفریہ کو در پیش مسائل کے حل کے لئےبھر پور سعی کی۔مختلف تنظیموں، انجمنوں، شیعہ کانفرنس اور [[ادارہ تحفظ حقوق شیعہ پاکستان]] وغیرہ کے نام سے کوششیں ہوتی رہیں۔اس کے بعد مرحوم علامہ [[سید محمد دہلوی]] کی قیادت میں [[شیعہ مطالبات کمیٹی]] کا وجود عمل میں آیا۔لیکن ۱۲ آپریل ۱۹۷۹ء سے باقاعدہ جماعتی سطح پر منظم انداز میں قائد ملت جعفریہ علامہ [[مفتی جعفر حسین]] مرحوم کی قیادت میں کا م کا آغاز کیا۔
==مزید دیکھیے==
{{اسلامی اوکیہ جوت}}
{{جنوبی ایشیاء اور اسلام}}
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}
 
[[زمرہ:ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں دہشت گردی]]
سطر 9 ⟵ 12:
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:شیعہ تنظیمیں]]
 
 
{{جنوبی ایشیاء اور اسلام}}
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}