حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:07، 20 مارچ 2009ء

شریعت اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہو، جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ کیا ہو۔ مثلا نماز عشاء کے وتر

واجب کے بجا لانے پر ثواب اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ فرض کے انکار سے کفر لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔