"جرم سوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: طرزیاتی ← تکنیکی using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
یہ اصطلاح [[جارج اورول]] کے مشہور ناول ''1984'' میں بیان کی گئی۔ اس کہانی میں ریاستحکمران سیاسی جماعت اپنے باشندوں کے خیالات یا سوچ کو بھی قابو کرنا چاہتی ہے اور ریاستجماعت کی نظر میں قابلِ اعتراض خیالات کو ''جرمِ سوچ'' قرار دیتی ہے۔ اکثر مغربی مبصرین کے مطابق اورول کا طنزیہ نشانہ سویت یونین جیسی ریاستیں تھی۔ 2001ء کے بعد جب [[دہشت پر جنگ]] گرم ہوئی تو کئی مغربی ممالک میں "جرم سوچ" واقعی ایک جرم قرار پایا اور باشندوں (جن میں بیشتر مسلمان تھے) اور ان کے جرائم خیالات یا سوچ تک محدود تھے کو دہشت کے لصق کے ساتھ لمبی سزائیں دی گئیں۔ اس کی چند مثالیں:
 
=== آسڑیلیا ===
سطر 7:
 
=== برطانیہ ===
* بالآخر 2007ء میں اورول کے وطن برطانیہ میں ایک مسلمان خاتون کو "سوچ جرم سوچ" پر سزا سنائی گئی۔ <ref>
[http://wsws.org/articles/2007/dec2007/terr-d15.shtml wsws 15دسمبر 2007ء،] "Britain: First woman convicted under Terrorism Act"</ref>
* حماد منشی (عمر 18 سال) کو "جہادی مواد" کا مطالعہ کرنے پر سزا<ref>