"جاوید حیات کاکاخیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
 
==خاندانی پس منظر==
جاوید حیات کاکاخیل ضلع غذر کے کوہ غذر کے چارویلو [[نیت قبول حیات کاکاخیل]] کے سب سے چھوٹے فرزند ہیں۔ ایف سی آر کے خاتمے کے بعد آپ کے والد سے عہدہ جب چھن گیا اس وت آپ کی عمر صرف تیرہ سال تھی۔ صاحبزادوں میں سب سے چھوٹا ہونے کی وجہ سے بڑا لاڈ پیار ملا۔ تعلیم سے فراغت کے بعد شاعری کو اپنا لیا اور وہاں بھی نام کمایا۔ آپ کا تعلق کاکاخیل خاندان سے ہے۔ ولی کامل کے اولاد ہونے کے ناتے انہں اکثر ولئے بھی کہا جاتا ہے۔ اس خاندان کا پورا شجرہ نسب ان کے والد نیت قبول حیات کاکاخیل نے لکھی ہوئی صورت میں اپنے خاندان میں محفوظ کر رکھا ہے۔ غذر کی تاریخ میں ان کے خاندان کا بڑا ہاتھ رہا ہے۔ موجودہ دور میں ان کے خاندان کا ایک فرزند بلبل حیات کاکاخیل نے ضلع غذر کی سیاسی اور سماجی تاریخ مِیں کافی نام پیدا کیا۔ اور حلقہ غذر سے گلگت بلتستان ضلعی کونسل کا رکن بھی رہا ہے۔
جاوید حیات کاکاخیل کا تعلق کاکاخیل خاندان سے ہے۔ ولی کامل کے اولاد ہونے کے ناتے انہں اکثر ولئے بھی کہا جاتا ہے۔ اس خاندان کا پورا شجرہ نسب ان کے والد نیت قبول حیات کاکاخیل نے لکھی ہوئی صورت میں اپنے خاندان میں محفوظ کر رکھا ہے۔ غذر کی تاریخ میں ان کے خاندان کا بڑا ہاتھ رہا ہے۔ موجودہ دور میں ان کے خاندان کا ایک فرزند بلبل حیات کاکاخیل نے ضلع غذر کی سیاسی اور سماجی تاریخ مِیں کافی نام پیدا کیا۔ اور حلقہ غذر سے گلگت بلتستان ضلعی کونسل کا رکن بھی رہا ہے۔
 
==شاعری==