Welcome to my page..میرے صفحے میں خوش آمدید.... مہ مخا خوشان گیور

ترمیم
               
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات منصوبے ریتخانہ نگارخانہ برقی ڈاک

صفحہ تازہ کیجیے

اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 215,898 مضامین موجود ہے

میرا نام خسرو حیات کاکاخیل ہے۔ میں گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے تعلق رکھتا ہوں۔ ضلع غذر کے بیشتر گاوں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ میرا آبائی گاوں بھی انہی خوبصورت جگہوں میں سے ایک ہے۔ پاکستان سے محبت کرنے والوں نے اپنی جان قربان کر کے وادی کا نام ہے بدل دیے ہوئے ہے۔ انہی شہداء کی بدولت یہ وادی ، وادئ شہداء کے نام سے مشہور ہے۔ میں نے شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی سے سیاسیات میں گریجویشن کیا ہوا ہے۔ ویکیپیڈیا میں ایڈیٹنگ کرنا اور نئے صفحے تحریر کرنا میرے مشغلوں میں سےایک ہے۔ اگر آپ مجھے کوئئی پیغام دینا چاہتے ہیں تو تبادلئہ خیال والے خانے میں پیغام دیجئے گا۔ اگر آپ میرے وادی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا تصاویر دیکھنا چاہتے ہیں تو مجھے فیس بک پے ڈھونڈ لیجئے گا۔گ ضلع غذر قدرتی حسن سے مالامال علاقہ ہے۔ ہر موسم میں اس وادی کے نظاروں کی ادائیں اور نکھر جاتیں ہیں۔ رنگوں، خوشبووں اور ثقافتوں کا حسین امتزاج رکھنے والا ضلع غذرکا علاقہ پھںڈر آج کل زلزلے کی وجہ سے بہت بری طرح متاثر ہوا ہے۔ سینکڑوں گھر مکمل تباہ ہو چکےہیں، جبکہ ہزاروں افراد سردی کے عالم میں خیمہ نشین ہونے پر مجبور ہیں۔ خزان کے موسم میں یہاں ہمیشہ برفباری ہوتی ہے، اور زمین برف کی سفید چادر اوڑھ کر اپنی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا ہے۔ تاہم ، اس سال یہ برفباری خیموں میں مقیم افراد کے لئے مزید پریشانیاں لے کر آئی ہے۔

Khesrawkakakhail
متحرک
— ویکی نویس —
نامخسرو حیات کاکاخیل
ملک  پاکستان
منطقۂ وقتPST
خاندان اور احباب
ازدواجی حیثیتغیر شادی شدہ
تعلیم اور روزگار
پیشہشمارندی سائنسدان، لکھاری، آرٹسٹ
آجربراناہ
تعلیمسیاسیات اور انگریزی زبان میں گریجویشن
یونیورسٹیشہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی
مشاغل، پسندیدہ، اور عقائد
مشغلہمطالعہ
مذہباسلام
سیاستسیاست سے کوئی تعلق نہیں
تخلصحیات
دلچسپیاں

مطالعہ، تحقیق ادب، تراجم، آرٹ، آرٹیکل لکھنا، گرافک ڈیزائننگ

رابطہ معلومات
ویب سائٹhttp://www.branah.com/khowar
ای میلkhesrawkakakhail@yahoo.com
کھاتے کے اعداد و شمار
شمولیت25 اکتوبر 2014 تا حال
پہلی ترمیم25 اکتوبر 2014
خودکار تصدیق شدہ{{{autoconfirmed}}}
تعداد ترمیم10000 سے کم
اختیاراتReviewer
خسرو حیات کاکاخیل
دستخط خسرو حیات کاکاخیل'
صارفی خانے
یہ شخص کھوار کا صاحبِ زبان ہے۔کھوار
‏ This user is able to contribute with an advanced level of English. ‎en-3
سانچہ:User ur 3
دستاویز[تخلیق]