"سریہ خالد بن ولید (بنی جذیمہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
شوال 8 ہجری میں [[محمد ]] {{درود}} نے [[خالد بن ولید]] کے ساتھ 350 افرد کو بھیجا جو مہاجرین، انصار اور [[بنو سلیم]] پر مشتمل تھے، [[بنو جذیمہ]] کی طرف بھیجا۔یہی سریہ یوم الغمیصاء ہے یہ [[مکہ]] کے نشیبی علاقے [[یلملم]] کی طرف آباد تھے۔محمد {{درود}} نے انہیں لڑنے کے لیے نہیں بھیجا تھا، بلکہ دعوت دینے کے لیے بھیجا تھا، ان لوگوں نے کہا کہ ہم مسلمان ہیں نماز پڑھتے اور محمد {{درود}} کی تصدیق کرتے ہیں ، ہم نے اپنے علاقوں میں مساجد بنائیں ہیں اور اذانیں دیتے ہیں، خالد بن ولید نے کہا کہ تم نے پھر ہتھیار کیوں اٹھائے ہیں، انہوں نے جواب دیا کہ ہماری کچھ قبائل سے دشمنی ہے، ہم سمجھے کہ وہ آگئے ہیں۔
 
خالد بن ولید نے انہیں گرفتار کر لیا، اور اگلی صبح اعلان کیا کہ اپنے اپنے قیدی کو قتل کر دو، بنو سلیم نے قتل کر دیا مگر مہاجرین و انصار کے لوگوں نے ایسا نہ کیا، جب محمد {{درود}} کو اس بات کا پتہ چلا تو آپ نے کہا کہ اے اللہ میں خالد کے اس فعل سے لا تعلق ہوں، غلط فہمی کی وجہ سے خالد بن ولید نے قتل کروائے تھے۔ اس لیے ان کی دیت دینے کے لیے [[محمد]] {{درود}} [[علی بن ابی طالب]] کو بھیجا۔<ref>طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 362،،محمد بن سعد نفیس اکیڈمی کراچی</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[سرایا نبوی]]
* [[غزوات نبوی]]
 
== حوالہ جات ==