"بہاء الدین نقشبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== خواجہ بہاؤالدین نقشبند ==
محمد بن محمد بہاء الدین البخاری
∗[[سلسلہ نقشبندیہ]] کے بانی ان کا [[لقب]] نقشبند (لفظی معنی: مصور) کی تشریح علم الٰہی کی لاثانی تصویر کھینچنے والا سے کی گئی۔یا زیادہ صوفیانہ انداز میں اپنے دل میں کمال حقیقی کا نقش رکھنے والا۔انہیں الشاہ کا جو [[لقب]] دیا گیا ہے اس سے مراد روحانی رہبر ہے۔نسبت الاویسی سے یہ مراد ہے کہ ان کی [[نسبت]] [[روحانی]] براہ راست رسول اللہ ﷺ سے تھی<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 22 صفحہ ۴۳۵435 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref> ۔
[[ملف:Naqschbandi-Mausoleum.JPG|thumb|مزار اقدس شيخ بہاؤالدين نقشبندبخارا ـ ازبكستان]]
=== آثار ولایت ===