"ٹائیگر شارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (63), ← (33), ← (15) using AWB
اضافہ
سطر 28:
}}
 
'''ٹائیگر شارک''' {{دیگر نام|انگریزی=Tiger shark}} [[ریکویم شارک]] (requiem shark) کی ایک [[نوع]] اور Galeocerdo [[جنس]] میں تنہا موجود جاندار ہے، اس کا تعلق ذہین شارک کی قسم سے ہے۔ یہ شارک عموماً استوائی اور معتدل آبی خطوں میں اور خصوصاً [[بحر الکاہل]] کے وسط میں واقع جزیروں کے قریب بکثرت پائی جاتی ہے۔ چونکہ اس کی جلد پر [[شیر]] کی طرح نشانات نظر آتے ہیں اس لیے اسے ٹائیگر شارک کہا جاتا ہے۔
 
== جسم ==
ٹائیگر شارک کی لمبائی 5 میٹر سے زیادہ ہوتی ہے،<ref> Jump up to: a b c d Froese, Rainer and Pauly, Daniel, eds. (2011). "Galeocerdo cuvier" in FishBase. July 2011 version.</ref> اس کا تعلق ذہین شارک کی قسم سے ہے اسی وجہ سے اس کو محض رات ہی میں شکار کیا جا سکتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==