"ہاچیکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
پہلے قطعے میں اندرونی رابطے
سطر 37:
 
== زندگی ==
سن 1924[[1924ء]] میں ہیڈسبرو اوینو نامی شعبہ ذراعت کے ایک جاپانی معلم نے ہاچیکو کو بطور پالتو کتے کے اپنا لیا۔اپنے مالک کی زندگی میں روز یہ کتا انھیں قریبی ریلوے سٹیشن تک چھوڑنے جایا کرتا تھا جہاں سے مالک ٹوکیو کے جامعہ کے لئے روانہ ہوتا۔ یہ عادت [[مئی]] 1925[[1925ء]] تک جاری رہی پھر اس کا مالک واپس نا لوٹا کہتے ہیں کہ انھیں دماغ کی نص پھٹنے کے سبب موت ہوئی تھی اور وہ اس سٹیشن پر آنے سے قبل ہی کتے کو داغ مفارقت دے گئے لیکن کتا بدستور وہاں انتظار کے لئے موجود تھا اور اگلے نوسال نو مہینے اور پندرہ دنوں تک یہ کتا اپنے مالک کے انتظار میں وہاں ٹھیک اسی وقت آموجود ہوتا۔
 
بہت سے لوگ سٹیشن پر موجود اپنے مالک کے انتظار میں بیٹھے اس کتے کو دیکھتے تھے اور ان میں سے کئی لوگوں نے اس کتے کو اس کے مالک کے ہمراہ بھی بارہا مواقع پر دیکھا تھا لیکن اس کتے نے لوگوں کی توجہ اس وقت کھینچ لی جب 4 اکتوبر 1942کو اساہی شمبون نامی اخبار میں اس متعلق ایک مضمون چھپی پھر لوگ اسے دیکھنے آتے اور اپنے ساتھ اس کے لئے خوراک بھی لایا کرتے تھے۔
 
{{Commonscat|Hachiko}}