"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=12}}
== واقعات ==
 
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کئے گئے۔
* [[1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنسدان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔۔
 
* [[1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
* [[1979ء ]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبدالسلام کو طبیعیات کو نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
* [[1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحطتحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
* [[2000ء]] - سابق [[وزیر ا‎عظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] نے اپنے خاندان سمیت [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالیوڈہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔