"مکن پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "Makanpur"
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 مکن پور (پورانا نام خیرآباد) [[کانپور|کانپور  شہر]] ضلع کی تحصیل بلہور کا ایک قصبہ ہے ۔مکنپور میں  صوفی بزرگ  سیدبدیع الدین احمد قطب المدار  کی درگاہ ہے ۔جہاں17 جماد الاول کو سالانہ عرس  میں سلسلہ مداریہ سے وابستہ افراد  شرکت کرتے ہیں۔