"شاہد (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث|}}
لغوی اعتبار سے 'شاہد'، شہادت کا اسم فاعل ہے جس کا معنی ہے گواہ۔ اس کا شاہد اس لئے نام دیا گیا ہےکہ وہ اس حدیث کی اصل کی گواہی دیتا ہےاور اسے مضبوط اور قوی کرتا ہےجس طرح گواہ مدعی کی بات کو قوی کرتا اور اس کا سہارا بنتا ہےہے۔
اصطلاحی مفہوم میں اگر کوئی ایک راوی کسی [[صحابی]] سے کوئی [[حدیث]] روایت کر رہا ہو اور دوسرا راوی انہی الفاظ یا مفہوم میں وہی حدیث کسی اور صحابی سے [[روایت]] کر رہا ہو تو اس دوسری حدیث کو شاہد کہا جاتا ہے۔ اس میں شرط یہ ہے کہ دونوں سلسلہ ہائے سند کے صحابی مختلف ہونے چاہئیں۔<ref>تیسیر مصطلح الحدیث، ڈاکٹر محمود الطحان، صفحہ 133،مکتبہ قدوسیہ لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==