"صوتی کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
فونو گراف کی ایجاد کے بعد بھی ایک جلد ہی نابینا افراد کیلئے کتابوں کو ریکارڈ کیا جانے لگا تا کہ بینائی سے محروم افراد بھی ان سے استفادہ کر سکیں۔انہی ابتدائی صوتی کتب کو بولنے والی کتابیں بھی کہا جاتا تھا۔اس کے بعد کتابوں کو صوتی شکل میں ریکارڈ کرنے کا کام آہستگی سے جاری رہا مگر 1990 کی دہائی میں یہ ایک نئے کاروبار کی شکل اختیار کر گیا، جب جیبی سائز آڈیو پلئیر مارکیٹ میں دستیاب تھے اور ان میں سینکڑوں گھنٹوں کے دورانیہ کی صوتی ریکارڈنگ محفوظ کی جا سکتی تھی۔
== موجودہ دور میں صوتی کتب ==
آجکل صوتی کتب کی صنعت ایک بڑی اور منافع بخش صنعت بن چکی ہے۔مغرب میں شائع ہونے والی ہر مشہور کتاب صوتی شکل میں بھی دستیاب ہوتی ہے، جس کو صارفین اپنے [[اسمارٹ فون،ٹیبلٹفون]]،ٹیبلٹ پر بہ آسانی سن سکتے ہیں۔
 
[[زمرہ:صوتی کتابیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]