"صوتی کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار ویکائی از روبہ(7.5) > |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
'''صوتی کتاب''' کسی[[ کتاب]] کے صوتی شکل میں محفوظ کردہ نسخے کو کہا جاتا ہے۔جس میں ایک[[ صدا کار]] کسی کتاب کے تمام تر مواد کو اپنی آواز میں ریکارڈ کراتا ہے۔
== تاریخ ==
کئی صدیوں تک کتابیں صرف[[
فونو گراف کی ایجاد کے بعد بھی ایک جلد ہی[[ نابینا ]]افراد کیلئے کتابوں کو ریکارڈ کیا جانے لگا تا کہ بینائی سے محروم افراد بھی ان سے استفادہ کر سکیں۔انہی ابتدائی صوتی کتب کو بولنے والی کتابیں بھی کہا جاتا تھا۔اس کے بعد کتابوں کو صوتی شکل میں ریکارڈ کرنے کا کام آہستگی سے جاری رہا مگر[[ 1990 ]]کی دہائی میں یہ ایک نئے کاروبار کی شکل اختیار کر گیا، جب جیبی سائز آڈیو پلئیر مارکیٹ میں دستیاب تھے اور ان میں سینکڑوں گھنٹوں کے دورانیہ کی صوتی ریکارڈنگ محفوظ کی جا سکتی تھی۔
== موجودہ دور میں صوتی کتب ==
آجکل صوتی کتب کی صنعت ایک بڑی اور منافع بخش صنعت بن چکی ہے۔مغرب میں شائع ہونے والی ہر مشہور کتاب صوتی شکل میں بھی دستیاب ہوتی ہے، جس کو صارفین اپنے [[اسمارٹ فون]]،ٹیبلٹ پر بہ آسانی سن سکتے ہیں۔
|