"ایمن چغتائی نانپاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
ایمن صاحب کے دو شعری مجموعے شائع ہوئے -----------
1. پھول اور کانٹے 2.برق ایمنؔ۔
 
==ادبی شخصیت سے رابطہ ==
ایمن صاحب واصفؔ القادری نانپاروی کے ہم عمر ہونے کے ساتھ ہی انکے گہرے دوستوں میں سے تھے۔ ایمن صاحب کا اپنے وقت کے تمام شاعروں سے رابطہ تھا۔بہرائچ کے مشہور شعرا شوق ؔبہرائچی، [[ محمد نعیم اللہ خیالی]] ،جمال بابا،محسن زیدی، [[ شفیع بہرائچی]]،[[وصفی بہرائچی]]،[[واصف القادری]]، [[عبرت بہرائچی]] ،[[اظہار وارثی]]، سے آپکے گہرے تعلقات تھے۔اسکے علاوہ بیرونی شعرا سے بھی آپ کے تعلقات تھے۔