"ہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
اللہ تعالٰی نے ان کے درمیان حضرت ہود علیہ السلام کو مبعوث بہ رسالت کیا۔
 
'''{{ع}}و اِلي عادٍ اَخا ہمْ ھوداً، قالَ يا قَومِ اعْبُدُو اللہ ما لَكُمْ مِنْ اِلہ غَيْرُ ہ…'''ہ{{ڑ}} <ref>[[سورہ ھود]] (11)، آيہ 50</ref>
 
حضرت ہود {{ع مذ}} نے قوم کی ھدایت کے لۓ نہایت کوشش کی مگر چند افراد کو چھوڑ کر کسی نے انکی تصدیق نہیں کی اور انکی نصیحتوں پر یقین نہیں کیا اور اسے خود سے دور کیا۔ قوم عاد نے حضرت ہود {{‏ع مذ}} کی نصیحتوں کو قبول کرنےکے بجائے بت پرستی اختیار کی اور خدا پرستی چھوڑ دی اور اس الہی پیغمبر کو انکارا اور ہر دن اسے اذیت آزار پہنچاتے تھے۔ یہاں تک کہ آسمان پر کالے بادل چھاگئے اور قوم عاد کے جاہل لوگ کہنے لگے اس سے ہمارے لئے مفید بارش برسے گی ۔ مگر ہود {{ع مذ}} نے ان سے کہا کہ : یہ بادل رحمت کے نہیں بلکہ غضب کے ہیں ۔مگر انہوں نے آنحضرت کی ایک بھی نہ سنی ۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہود»