"گینڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ممالیہ
سطر 3:
گینڈا جانوروں کے اس قبیل سے تعلق رکھتا ہے جوکہ نہایت جسیم و تنومند ہوتے ہیں۔ [[نباتات خور]] ہونے کے باوجود اس کا کم از کم وزن ایک ٹن تو ہوتا ہی ہے جبکہ اس کی کھال، اس کی ڈھال کا کام بھی دیتی ہے اور اس کی کھال کی کم از کم موٹائی 1.5سینٹی میٹر سے 5سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:یوریشیا کے بڑے حیوانا]]
[[زمرہ:سبزی خور حیوان]]