"حواری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏حواریوں کے نام: clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{مسیح}}
{{اسلام اور دیگر مذاہب|}}
'''حواری''' حور سے مشتق ہے جس کے معنی خالص سپیدی کے ہیں۔ یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب کا خطاب ہے۔ بقول شاہ عبد القادر صاحب حواری اصل میں دھوبی کو کہتے ہیں۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب میں سے پہلے دو شخص جوان کے تابع ہوئے دھوبی تھے۔ حضرت عیسیٰ نے ان کا کہا تھا کہ کپڑے کیا دھوتے ہو میں تم کو دل دھونے سکھا دوں وہ ان کے ساتھ ہوئے اس طرح سب کو یہ خطاب ٹھہرگیا۔<ref> انوار البیان،محمدالبیان فی حل لغات القرآن جلد1 صفحہ275 ،علی محمد، سورۃ آل عمران،52،مکتبہ سید احمد علی،آلشہید عمران،52لاہور</ref>
حضرت عیسٰی کے اصحاب، یاران حضرت عیسٰی میں سے کوئی ایک۔ یاساتھی۔ سفید پوشاک یا سفید چمڑے والا۔ یہ لفظ [[قبطی]] زبان سے لیاگیا ہے۔ اور بالعموم حضرت عیسی کے ساتھیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے
=== حواریوں کے نام ===