"رے (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: رے شمالی ایران کا تاریخی شہر ہے،طہران کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈرات پائے جاتے ہیں جسے منگولوں...
 
ویکائی
سطر 1:
'''رے''' شمالی [[ایران]] کا تاریخی شہر ہے،طہرانہے، [[تہران]] کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈرات پائے جاتے ہیں جسے منگولوں (تاتاریوں) نے [[1220ء]] میں برباد کر دیا تھاہارونتھا۔ [[ہارون الرشیدرشید]] اسی رے میں پیدا ہواتھا، بہت سے علماء کا تعلق رے سے تھا جن میں مشہور طبیب [[ابوبکر محمد رازی]] اور امام [[فخر الدین رازی]] شامل ہیں۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 138،دارالسلام الریاض</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}