"ابن ہمام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2), ← (3) using AWB
سطر 1:
'''ابن ہمام''' (پیدائش: [[790ھ]] - [[1388ء]]۔ وفات : [[861ھ]] - [[1457ء]])
 
== نام ==
سطر 5:
 
== وطن ==
ان کے والد [[ترکی]] میں [[سیواس]] کے مقام پر قاضی کے عہدہ پر فائز تھے بعد میں [[اسکندریہ]] کی مسند قضا بھی سنبھالی یہ بھی ان کی پیدائش اسکندریہ میں ہوئی۔
 
== علمی مقام ==
فقہائے حنفیہ میں امامت کا درجہ رکھتے ہیں۔ مفسر حافظ الحدیث اور علم کلام کے ماہر تھے۔ خانقاہ الشیخونیہ مصر کے شیخ الشیوخ رہے۔ ارباب اقتدار کے ہاں بڑی قدرو منزلت تھی زیادہ قیام قاہرہ میں رہا اورحلب میں بھی رہے۔
 
== تصنیفات ==
ان کی تصنیفات میں مندرجہ ذیل ہیں
* [[فتح القدير]] ( شرح الہدایہ)، فقہ حنفیہ کی معتبر کتاب
* [[التحرير]] اصول فقہ پر لکھی گئی
* [[المسايرہ]] آخرت میں نجات دینے والے عقائد
* [[زاد الفقير]] مختصر فی فروع الحنفیہ
 
== وفات ==