"موہڑہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1:
[[Image:mono.gif|left|thumb|100px|نسبت رسولی]]
موہڑہ پنجابی کی پوٹھوہاری بولی میں ایک چھوٹی سی آبادی کے گاؤں کو کہتے ہیں۔ دربار عالیہ موہڑہ شریف ضلع [[راولپنڈی]] میں کوہ [[مری]] کے قریب واقع ہے اور [[نقشبندیہ مجددیہ قاسمیہ نظیریہ]] [[سلسلئہ طریقت]] کا مرکز ہے جسے [[سلسلئہ نسبت رسولی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سنہ [[1878ء]] عیسوی میں [[غوث الامت]] [[خواجہ پیر محمد قاسم]] اپنے مرشد [[خواجہ نظام الدین کیانی]] کے حکم سے یہاں آکر آباد ہوئے اور طالبان حق کی راہ سلوک پر رہبری و راہنمائی کا آغاز کیا۔ سنہ [[1912ء]] عیسوی میں [[غوث الامت]] نے اپنے فرزند اکبر [[غوث المعظم]] پیر نظیر احمد صاحب کو اپنا [[ولی عہد]] و جانشین مقرر فرمایا۔
[[غوث المعظم]] نے تجدید احیائے دین کے کام میں اپنی جانشینی کے لئے اپنے فرزند خورد [[ہارون الرشید]] کو چنا۔ ہر سال جون اور نومبر کے مہینوں میں دربار عالیہ موہڑہ شریف میں نظیر احمد
[[زمرہ:ضلع راولپنڈی]]
|