'''کالاش''' یا '''کالاشہ''' ایک [[داردی زبانیں|داردی]] زبان ہے جو پاکستان کے بالکل شمال میں [[ضلع چترال]] کے کچھ وادیوں میں [[کالاش]] لوگ بولتے ہیں۔اس زبان کو بولنے والوں کی تعداد لگ بگ 5 ہزار ہے جوکہ ضلع چترال کے [[وادی کالاش|بمبوریت،رامبور اور بریر]] میں آباد ہیں۔کچھ ماہرین اسے پاک افغان باڈر کے قریب آباد [[نورستان|نورستانیوں]] کی ہم آہنگ قریبی زبان سمجھتے ہیں۔