"واصف القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 7:
| birth_name = - عبدالوارث مشہود علی
| birth_date =مارچ 1917ء
| birth_place =- [[نانپارہ]] [[بہرائچ ضلع|ضلع بہرائچ]] [[اتر پردیش]] [[بھارت]]
| death_date = 04 نومبر 1984ء
| death_place = [[نانپارہ ضلع]] [[بہرائچ ضلع|ضلع بہرائچ]] [[اتر پردیش]] [[بھارت]]
| resting_place = [[نانپارہ ضلع]] [[بہرائچ ضلع|ضلع بہرائچ]] [[اتر پردیش]] [[بھارت]]
| occupation = حکمت،شاعری
| language = [[اردو]]
سطر 37:
| portaldisp =
}}
''' واصف ؔالقادری ''' کی پیدائش [[1917ء]] میں [[بہرائچ]] ضلع کی ریاست [[نانپارہ]] میں محلہ توپ خانہ ،نانپارہ میں ہوئی۔ آپ کے والد مولانا حاجی حافظ سید مقصود علی خیرآبادی درگاہ غوثیہ میں معتمد کے عہدے پر فائز تھے۔ آپ کے والد ایک مشہور بزرگ کی حیشیت رکھتے تھے۔ آپ نے کئی حج کیے تھے اور عرصہ دراز تک [[مسجد نبوی]] میں اذان دینے کا فریضہ انجام دیتے رھے اور وہیں علم دین حاصل کر کے سند حاصل کی اور وہاں کے بزرگوں سے فیوض وبرکات حاصل کیں ۔آپ کا سلسلہ مخدوم الہدایہ قدس سٗرہ سے ملتا تھا۔ بعد میں آپ کے والد نے نانپارہ میں سکونیت اختیار کر لی ۔ واصف القادری کو بچپن سے ہی گھر میں دینی علمی ماحول ملا ،جس نے آپ کی ذہن کو روشنی،قلب کو تازگی اور روح کوجلا بخشی ۔ واصف صاحب کی ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی اور اس سے پہلے کہ اعلیٰ تعلیم کی طرف رخ کرتے والد کا انتقال ہو گیا واصف القادری کی عمر اس وقت 13 سال کی تھی۔والد کی بے وقت کی جدائی نے بچپن میں ہی فکر معاش سے دو چار کر دیا لیکن بلند حوصلوں سے سر بلند کر لیا ۔بعد میں واصف صاحب نے حکمت کا پیشہ اختیار کیا۔ عوام میں آپ کو حکیم کی حیثیت سے پورے شہر میں مشہور ہو گئے۔لیکن آپ ایک اچھے شاعر کے طور پر بھی مشہور تھے ۔
 
==ا دبی خدمات==