"عید الفطر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
[[تصویر:Sultan Ahmed Mosque mahya3.jpg|thumb|left|300px|ترکی کے شہر [[استنبول]] کے سلطان احمد مسجد، ‘بیرام‘ (عید الفطر) کے دوران چراغوں سے سجی دیکھی جاسکتی ہے۔]]
 
'''عید الفطر "روزہ افطار کرنے کا تہوار"''' [https://en.wikipedia.org/wiki/Special:BookSources/0415211654]ایک اہم مذہبی تہوار ہے جسے پوری دنیا میں منصیر [[مسلمان]] [[رمضان]] المبارک کے مہینے کے بعد مناتے ہیں۔ [[عید]]یکا دن وہ واحد دن ہے جس دن مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے [[مسلمان]] رمضان کے 29 یا 30 روزے رکھنے کے بعد [[1 شوال]] کو منتے ہیں۔ کسی بھی [[قمری ہجری]] مہینے کا آغاز مقامی مذہبی رہنماؤں کے چاند نظر آنے سے ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں عید مختلفدنوں میں منائی جاتی ہے۔ اس کے برعکس کچھ ممالک ایسےہیں جو کہ [[سعودی عرب]] کے ساتھ عید مناتے ہیں۔ [[عید الفطر]] کی ایک خاص [[صلاة]] (دو [[رکعت]]) ہے جسے جامعہ مسجد یا کسی کھلے میدان میں ادا کیا جاتا ہے اس میں چھ زائد [[تکبیر (مذہب)|تکبیریں]] ہیں (جن میں سے تین پہلی رکعت کے شروع ہوتے ہی ار بقیہ تین دوسری رکعت کے [[رکوع]] میں جانے سے پہلے ادا کی جاتی ہیں)۔ [[مسلمان]] یہ مانتے ہیں کہ [[اللہ]] تعالی نے انہیں [[قرآن]] مجید میں یہ حکم دیا ہے کہ "رمضان کے آخری دن تک روزے رکھو اور [[زکات]] ادا کرو اور [[عید]] کی نماز سے پہلے [[صدقہ فطر]] ادا [https://en.wikipedia.org/wiki/Eid_al-Fitr#cite_note-4]
'''عید الفطر''' : [[مسلمان]] [[رمضان]] المبارک کے مہینے کے بعد ایک مذہبی خوشی کا تہوار مناتے ہیں جسے عید الفطر کہا جاتا ہے۔ یہ یکم [[شوال]] المکرم کو منایا جاتا ہے۔
 
== اوقات ==
[[ملف:Muslims in Britain- Eid Ul Fitr Celebrations, 1941 D5163.jpg|thumb|left|200px| برطانوی مسلم مسجد میں عید مناتے ہوئے۔ ایی تصویر1941]]