"ارباز خان (اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
'''ارباز خان''' ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کے اداکار ہیں۔ وہ [[13 اکتوبر]] [[1971ء]] کو [[پاکستان]] کے شہر [[نوشہرہ]] میں پیدا ہوئے۔ ارباز خان کی پہلی فلم "گھونگٹ" تھی جس کے ہدایت کار سید نور تھے۔ [[2003ء]] میں ارباز خان نے پہلی پشتو فلم "مینہ قربانی غواڑی" بنائی جسکے ہدایت کار نسیم خان تھے۔ ارباز خان پاکستان کے مشہور اداکار [[آصف خان]] کا بیٹا ہے۔‏
 
===عملی ذندگی===
[[File:Arbaz+in+Award+Show|Thumb=‎ارباز اور خوشبو‎]]
ارباز خان نے [[2004ء]] میں پاکستانی اداکارہ [[خوشبو (پاکستانی اداکارہ)|خوشبو]] سے شادی کی اور 2004ء میں ارباز خان کا پہلا بیٹا آریان خان پیدا ہوا اور آٹھ سال بعد اربا ز کا دوسرا بیٹا ادیان خان بھی پیداہوا۔