"پیرالمپک کھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''پیرالمپک کھیل''' یا '''[[پیرالمپک گیمز]]''' (Paralympic Games) ایک اہم بین الاقوامی کثیر کھیل مقابلے ہیں جس میں جسمانی طور پر معذور کھلاڑیوں شمولیت کرتے ہیں۔ [[سؤل]]، [[جنوبی کوریا]] کے [[1988ء گرمائی اولمپکس]] کے بعد سے سرمائی اور گرمائی پیرالمپک کھیل دونوں منعقد کیے جاتے ہیں، جو کہ [[اولمپکس]] کے فورا بعد ہوتے ہیں۔
 
== نام اور علامات ==
پیرالمپک کا نام '''نچلے دھڑ کا فالج''' (paraplegic) اور '''اولمپکس''' (Olympic) کو ملا کر وجود میں آیا، لیکن اس میں دیگر معذوری والے افراد کو شامل کرنے سے یہ نام صحیح تصور نہیں کیا جاتا تھا۔
نام موجود رسمی وضاحت یہ ہے کہ یونانی حرف ربط (παρά, pará معنی '''کے ساتھ''') سے حاصل ہے، اور اس طرح ان سے مراد اولمپک کھیلوں کے ساتھ متوازی مقابلے مراد ہیں۔ <ref name="HistoryofIPC">{{cite web|url=http://www.paralympic.org/the-ipc/history-of-the-movement|title=History of the Movement|publisher=International Paralympic Committee|accessdate=2012-05-04}}</ref>
[[سؤل]]، [[جنوبی کوریا]] کے [[1988ء گرمائی اولمپکس]] میں پہلی مرتبہ '''پیرالمپک''' رسمی طور پر استعمال ہوا۔