"کلوروفورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 97:
}}
 
کلوروفورم کو ٹرائی کلورو میتھین بھی کہتے ہیں۔یہ ایک نامیاتی مرکب ہے جس کا فارمولا [[Carbon|C]][[Hydrogen|H]][[Chlorine|Cl]]<sub>3</sub> ہوتا ہے۔ کمرے کے [[درجہ حرارت]] پر یہ ایک بے رنگ اور میٹھی سی خوشبو رکھنے والا مایع ہے جو بڑی آسانی سے تبخیر ہو سکتا ہے۔<br />
اندازہ کیا جاتا ہے کہ ہر سال 660,000 ٹن کلوروفورم کرہ ہوائی میں شامل ہو جاتا ہے۔ اس مقدار کا 90 فیصد قدرتی طور پر بنتا ہے کیونکہ کچھ سمندری کائی اور فنگس اسے بنا سکتی ہیں۔ہوا میں اس کی [[نصف حیات]] 55 سے 620 دن کی ہوتی ہے۔
==استعمال==
سطر 112:
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:نامیاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]