"اعتبارحسین شاه" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: حضرت پیربابااعتبارحسین شاه(رحمه الله) کا مزار قادر آباد میں هے.آپ اس وقت یهاں آۓ جب هندؤ یهاں رها...
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{صفائی نو لکھائی|}}
حضرت پیربابااعتبارحسین شاه(رحمه الله) کا مزار [[قادر آباد]] میں هے.آپ اس وقت یهاں آۓ جب هندؤ یهاں رهاکرتے تھے آپ نے ان کو اسلام کی دعوت دی اور هزاروں لوگوں کودائره[[ اسلام]]میں داخل کیا.{{حوالہ درکار}}
==شیرانوالی سرکار==
آپ کو لوگ [[شیرانوالی سرکار]] کے نام سے یاد کرتے هیں کیونکه شیر آپ کے حکم پر چلتے تھے. مشهور واقعه هے که آپ شیروں سے[[ کنواں ]] چلوایا کرتے تھے.
==کرامات==
آپکی دو کرامات مشهور هیں.
*__ هندوآپ کی گلی میں سے اپنے مردےکو لے کرجاتےتھے.آپ نےان کو روکا لیکن وه بازنه آے.ایک دن وه گزر رهے تھےوه کهتےتھے که"رم رم ست اے" آپ کهتے"اک پھرا وت اے(ایک چکر اور هے)" جب وه گھر آتے تو ایک اورآدمی مره هوتا.اسی طرح جب7سات آدمی مرگئے تو انهوں نے دریافت کیا تو آپ کا پتا چلا.پھر ھندؤوں نے آپ سے معافی مانگی آپ نے فرمایااب اس گلی سے نهیں گزرنا.{{حوالہ درکار}}
*__آپ شیروں سے کنواں چلوایا کرتے تھے.اسی لیے آپ کو "شیرانوالی سرکار "بھی کها جاتا هے.
==عرس ومیله==